بیٹے جہاں پیدا ہوتے ہیں
مرتے بھی وہی ہیں
اپنے والدین کی قبروں کے پاس دفنائے جاتے ہیں
لیکن بیٹیاں
جہاں پیدا ہو تیں ہیں وہاں نہیں مرتیں
، وہ کہیں دوسرے گاؤں دوسرے شہر دفنائی جاتیں ہیں
اپنے والدین سے بہت دور ،
پھر انہیں پرایا کیسے سمجھ لیتے ہیں لوگ
وہ تو سب کچھ چھوڑ کر تمہارے پاس مرنے آتی ہیں ناں
😞💝❤️🩹
ان کی صحبت میں گئے سنبھلے دوبارا ٹوٹے
ہم کسی شخص کو دے دے سہارا ٹوٹے
یہ عجب رسم ہے بلکل نہ سمجھ آئی ہمیں
پیار بھی ہم ہی کریں دل بھی ہمارا ٹوٹے
یہ وقت کا تقاضہ ہے کہ تیری قدر نہیں
وہ بھی ایک دن روئے گا وقت کی مار سے
زندگی میں اپنا پن تو ہر کوئی دکھاتا ہے
لیکن کون اپنا ہے یہ تو وقت بتاتا ہے
کچھ ہار گئی تقدیر کچھ ٹوٹ گئے سپنے
کچھ غیروں نے کیا برباد کچھ چھوڑ گئے اپنے
خدا کرے میری الفت میں تم یوں الجھ جاو
میں تمھیں سوچوں اور تم سمجھ جاو
تیڈے پیار دا قیدی مر ویسی
بے رخیاں نال ذلیل نہ کر
کوئی تونسہ دا تیل ہووے
رب سائیں یار ڈیوے جیہندی پتلی چیل ہووے
شکل کی خوبصورتی محض آنکھوں کو بھاتی ہے
جب کہ کردار کی خوبصورتی دلوں کو فتح کرتی ہے
تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہیں میرے پاس
مطلب کے علاوہ کون کس کو پوچھتا ہے
بنا روح کے گھر والے میت گھر نہیں رکھتے
عجب سی کشمش ہے روز جینے روز مرنے میں✨
مکمل زندگی تو ہے، مگر پوری سے کچھ کم ہے🥀💯


میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا 🍂
کڑوے لوگ اکثر سچے ہوتے ہیں 💚
کبھی چاند بن کر کسی رات میں
کبھی نظر آ_____کسی بات میں
کبھی ساتھ ساتھ ھم یوں چلیں
تیرا ہاتھ ھو____میرے ہاتھ میں
اسے ڈھونڈتا ھوں میں رات دن
وہ گم ھوا_____ میری ذات میں




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain