بیٹے جہاں پیدا ہوتے ہیں مرتے بھی وہی ہیں اپنے والدین کی قبروں کے پاس دفنائے جاتے ہیں لیکن بیٹیاں جہاں پیدا ہو تیں ہیں وہاں نہیں مرتیں ، وہ کہیں دوسرے گاؤں دوسرے شہر دفنائی جاتیں ہیں اپنے والدین سے بہت دور ، پھر انہیں پرایا کیسے سمجھ لیتے ہیں لوگ وہ تو سب کچھ چھوڑ کر تمہارے پاس مرنے آتی ہیں ناں 😞💝❤️🩹
کبھی چاند بن کر کسی رات میں کبھی نظر آ_____کسی بات میں کبھی ساتھ ساتھ ھم یوں چلیں تیرا ہاتھ ھو____میرے ہاتھ میں اسے ڈھونڈتا ھوں میں رات دن وہ گم ھوا_____ میری ذات میں