جب کسی شخص کو مجھ سے لگاؤ ہوتا ہے....!!🥀 بات چیت کرتا ہے....!! چند دنوں بعد مجھ سے کہتا ہے....!! کہ چھوڑنا مت یار....!! آپ کا ساتھ مجھے اچھا لگنے لگ گیا ہے....!! تب ہم دل ہی دل میں بہت زیادہ مسکراتے ہیں....!! کیونکہ ہم نے کسی کو بھی زندگی بھر ساتھ نبھاتے نہیں دیکھا....!! اور ہم جانتے ہیں....!! کہ کچھ عرصہ گزر جانے کے بعد اس نے خود ہی کنارہ کر لینا ہے....!!❤️🩹
تینوں پیار کراں میں رج رج کے کراں قائم______ مثال وفا دی کوئی قیمت عاجز کے دیسی تینڈی ہک ہک______یار ادا دی جتھے روز توں پیر رکھیندا اے بنڑ خاک ونجاں__اس جھاہ دی تیرے کیوں نہ عاجز ناز اٹھاواں چنگا لگدا اے____قسم خدا دی