ماں کتنی شدت سے یاد آتی ھو آپ💔😢
یہ مائیں ھوتی ھیں نہ جو یہ سانسیں ھوتی ھیں یہ ٹھنڈی چھاؤں جیسی ھوتی ھیں یہ زندگی ھوتی ھیں ماں کے بنا زندگی کٹھن ھو جاتی ہے ماں کے بنا سب خوشیاں ادھوری ھوتی ھیں میں اپنی ماں کے بنا جینا نہیں چاھتا کاش میری ماں زندہ ھوتی 😢
✍️ چوہدری لوگوں کا نہیں پتہ چلتااس ذات
کے لوگ
بہت منافق ہوتے ہیں۔
میرے منہ پہ میرے اور پیٹھ پیچھے زہر اگلتے ہیں۔
چاہے آپ ان سے کتنے ہی مخلص
اور بے مطلب رہیں۔
اس لیے سب کو ان کے روئیے کے مطابق پیش آئیں
✌️🙂✌️👑✍️
ہم نے یہ زندگی سے سیکھا ہے
سب ہے ممکن سبھی نہیں ممکن
کچھ چھوڑ گئے کچھ چھوٹ گئے
کچھ چھوڑ دیئے یہی ہے زندگی
اُس شخص کی تعـــــــریف بھلا کیسے بیاں ہو
جس شخص کو دیکھیں تو گلابوں کا گماں ہو
میں چھـــــو کے ذرا دیکھ لوں شہکار بدن کو
شعلہ ہو کہ شبنم ہو تم آتش کہ دھـــــواں ہو!!
🌷✌️🌹
کاش کوئی تو ایسا ہوتا
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا
بہت سوچ کر آج خود سے سوال کیا میں نے
ایسا کیا ہے مجھ میں کہ لوگ مجھ سے وفا نہیں کرتے
سنا ہے بڑے بڑے شاعر ہیں یہاں ں
تو پھر آج لاحاصل محبت پر کوئی شاعری ہی سنا دو💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain