کل تک تم میرے لیے ہنسی کی وجہ تھیں
آج تم اپنی باتوں سے فاصلے بڑھا رہی ہو
یہ کھیل تم نے شروع کیا
اب دیکھو میری خاموشی کیسے جواب دیتی ہے
ہم نے لحاظ رکھا تو انہوں نے خود کو خاص سمجھ لیا
اب جب حدیں بتائیں گے تو بات بھی یاد رہے گی
خاموشی میں بڑی راحت ہے
لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے