رات کے ایک بجے کوئی پیار میں ہنستا ہے
تو کوئی پیار میں روتا ہے
🤣🤣اور مجھے بھوک لگ جاتی ہے
حاصل کر لیجئے یا گنوا دیجئے
مگر محبت کو استعمال مت کیجئے
"*لوگوں کے بدلے ہوئے مزاج ہی تو ہمیں انسان بنا دیتے ہیں*
*ورنہ ہم سمجھ نہ پاتے کے زندگی کتنی مشکل ہے*.💔
ایسے انسان کو اپنا رفیق بناو جو آپ کو
تب ہنساۓ جب آپ مسکرانا بھی نہ چاہتے ہوں ❤️
لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر
دنیا کا تجھے ڈر ہے تو خوابوں میں ملا کر✨
پھولوں سے تو خوشبو کا تعلق ہے ضروری
تو مجھ سے مہک بن کے گلابوں میں ملا کر🌹
💖
دل تو دیا تھا نبھانے کے لیے
انہوں نے استعمال کیا دل بھلانے كے لیے
ڈرو اس وقت سے
جب آپ کی اذیتوں کو کوئی سہہ کر
خاموشی اختیار کر لے
دنیا میں سب سے زیادہ وزن غیر ضروری سوچوں کا ہوتا ہے جو کندھوں پر نظر نہیں آتا مگر انسان کو تھکا دیتا ہے ۔ 🥀
تنہا ہونا نظر انداز ہونے سے بہتر ہے
میں اپنی تنہائی میں تنہا بہتر ہوں مجھے
ضرورت نہیں ہے دو پل کے سہاروں کی
یہ دنیا ہے جناب محفل میں بدنام اور منہ پر سلام کرتی ہے
مرد اتنا سخت ہوتا ہے کہ باپ کی وفات پر بھی نہیں روتا
لیکن یہ عورت ذات اسی بھی رُلا دیتی ہیں
اس دورے حاضر میں مرد قبر میں اتر جاتا ہے
عورت کے معیار پر پورا اترتے اترتے
شکوہ کرتے ہیں لوگ بچھڑنے کا بکھرنے کا
وہ عشق ہی کیا جو سلامت چھوڑے
عورت دنیا کی وہ واحد مخلوق ہے
جس سے پیار بھی کرو تو وہ ڈر جاتی ہے
عورت کی لمبی زبان کا شکوہ تو ہر مرد کرتا ہے
مگر پھر بھی کوئی گونگی لڑکی سے شادی پر تیار نہیں ہوتا
پردہ عورت کے چہرے پر ہوتا ہے
اگر چہرے پر نہیں تو سمجھ لو اس کی عقل پر ضرور ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain