اگر تم کہہ دو، تم بن نہیں ہے گزارہ
تو پھر گوشت کا وڈا شاپر تمہارا 👌🏻🤣🤣
🥀
ہجر کی تنہائی کچھ یوں گزار لیتے ہیں
مختلف زاویوں سے سیلفیی اتار لیتے ہیں
اترتا نہیں موت سے پہلے
عشق ایسا بخار ہے سائیں
کوئی بن گیا رونق اکھیاں دی،
کوئی چھوڑ کے شیش محل چلیا 💔
کوئی پلیا ناز تے نخریاں وچ،
کوئی ریت گرم تے تھل چلیا 🔥
کوئی بھل گیا مقصد آون دا،
کوئی کر کے مقصد حل چلیا 🍁
اتھے ھر کوئی "فرید" مسافر اے،
کوئی اج چلیا کوئی كل چليا ❣️
پہلے شوق رکھتے تھے ــــــــــــ قربتیں بڑھانے کا
اب تو جس سے ملتے ہیں فاصلوں سے ملتے ہیں
ہر احساس اذیت کا ــــــــــ سسکیاں نہیں ہوتیں
کچھ سراغ دردوں کے ــــــ قہقہوں سے ملتے ہیں 🖤
S❤️
سینے میں جلن آنکھوں میں طوفان سا کیوں ہے
اس شہر میں ہر شخص پریشان سا کیوں ہے
دل ہے تو دھڑکنے کا بہانہ کوئی ڈھونڈے
پتھر کی طرح بے حس و بے جان سا کیوں ہے
تنہائی کی یہ کون سی منزل ہے رفیقو
تا حد نظر ایک بیابان سا کیوں ہے
ہم نے تو کوئی بات نکالی نہیں غم کی
وہ زود پشیمان پشیمان سا کیوں ہے
کیا کوئی نئی بات نظر آتی ہے ہم میں
آئینہ ہمیں دیکھ کے حیران سا کیوں ہے
من پسند شخص سے اپنا نام سننا دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے 🕊️🤎
زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی!
کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے
یوں لگتا ہے
کہ جیسے کائنات میں کوئی غم نہیں!
اور کبھی یہ یوں رخ بدل لیتی ہےکہ،
جیسے مسکراہٹ کبھی اس کا حصہ ہی نہ رہی
بہترین زندگی جینے کے لیےاِســــــــں حقیقتــــــــ کو ... تسلیم کرنا پڑتا ہےکہ سبـــــــــ کو سبــــــــ کچھ نہیـــــــــں ملتا ........!!!💯
*یاد رہے گامیرا ملنا تمھیں زندگی بھر…*
*میرے بعد تم میرے ہم ناموں کا بھی احترام کرو گے۔۔۔*🫀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain