زندگی میں لائف پارٹنر بنانے فیصلہ عورت کا ہونا چاہیئے کیونکہ وہ اپنے جسم کی حفاظت کرنے والی ہوتی ہے۔ وہی طے کرتی ہے کہ کب، کیسے، اور کس کے ساتھ وہ اپنا آپ بانٹے گی۔ یہ اُس کی آزادی ہے، اُس کی مرضی ہے ........ ! لیکن تعلق کے بعد کیا بچے گا — یہ مرد طے کرتا ہے۔ کیونکہ اب بات صرف جسم کی نہیں، روح کی بھی ہوتی ہے۔ اگر وہ چاہے تو اس تعلق کو محبت، ذمہ داری اور عزت میں بدل سکتا ہے…..... یا پھر اسے صرف جسم کی ضرورت سمجھ کر بھلا سکتا ہے۔۔۔۔۔ sahi likha h na girls