باتوں کو برداشت کرنے کی عادت ڈالیں ہر بات محسوس کرنا اور موڈ خراب ہونا بیمار دل کی علامت ہے لہذا معاف کرنا سیکھییں تا کہ آپ کے تعلقات خراب نہ ہوں... ....🍁💜
رشتے بہت انمول اور گھنے درختوں کی طرح ہوتے ہیں،💞 اس لیے چھوٹی چھوٹی باتوں پر خود کو ان سے محروم نہ کریں، اور ان کی حفاظت کریں ،💞 چاہے یہ رشتے خون کے ہوں، دوستی کے، یا پھر احساس کے!💞
دلوں کے معاملے بھی عجیب ہیں یہاں کسی کی موجودگی بھی فنگر پرنٹس کی طرح ہے کسی سے بھی میچ نہیں کرتی... ایک شخص کی عدم موجودگی آپ کے دل میں اتنا بڑا خلا چھوڑ سکتی ہے... گویا زمین تمام لوگوں سے خالی ہو...