دھڑکن تھے، دعا تھے، میرے ہونے کا یقیں تھے خوشبو کے محافظ تھے محبت کے امیں تھے دُکھ یہ ہے مرا یُوسف و یعقوب کے خالِق وہ لوگ بھی بِچھڑے، جو بِچھڑنے کے نہیں تھے اے بادِ سِتم خیز، تیری خیر کہ تُو نے پنچھی وہ اُڑائے، جو اُڑنے کے نہیں تھے تم سے تو کوئی شکوہ نہیں چارہ گری کا چھوڑو، یہ مرے زخم ہی بَھرنے کے نہیں تھے اے زیست اِدھر دیکھ، کہ ہم نے تری خاطِر وہ دِن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے کل رات تری یاد نے طوفاں وہ اُٹھایا آنسُو تھے کہ پلکوں پہ ٹھہرنے کے نہیں تھے اے گردشِ ایام ہمیں رَنج بہت ہے کچھ خواب تھے ایسے کہ بِکھرنے کے نہیں تھے
دنیا ڪا سبــــــ سے خُوبصورتـــــــ پھول، اَپنوں ڪی مُحبَّتـــــــ ڪا ہوتا ہے، اور اپنے صِرفـــــ وہ نہیں ہوتے جو خون ڪے رِشتے میں ہوں، بلڪہ ہر وہ فَـــرد آپــــــ ڪا اپنا ہے، جسے آپـــــــ ڪا خیال اوراحساســــــں ہو. خُلوصـــــــں اوراِحساســــــں ڪا خوبصورتــــــــ پُھول، زمین میں نہیں "دِلوں" میں اُگتا ہِے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain