Damadam.pk
fayyaz-khan's posts | Damadam

★ fayyaz-khan's posts:

fayyaz-khan
 ★ 

ہن لکھ احسان مسات دے تیڈا ہر احسان
چکا ڈیساں توں ڈکھ ڈیسیں میں سکھ ڈیساں
میں ہتھ چا ڈھیر دعا ڈیساں

Life Advice image
f  ★ 🔥 : Mushkil h sacha dost milna sb matlabi frebi - 
سمجھ نہیں ارہی اسے میں کھاؤں گا یا یہ مجھے کھائے گا !!!!
f  ★ : سمجھ نہیں ارہی اسے میں کھاؤں گا یا یہ مجھے کھائے گا !!!! - 
fayyaz-khan
 ★ 

زندگی میں لوگوں سے ہوئی ملاقاتیں اور تجربات فضول نہیں ہوتے - آپ کا جس سے بھی سامنا ہوتا ہے وہ شخص آپ کے لیے یا تو ایک آزمائش ہے، یا سزا ہے یا جنت کا تحفہ اور انعام ہے۔ ,,,,,,,,,,,,,,,🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

fayyaz-khan
 ★ 

اِحســــــاس و مُروَت کے ہاتھوں رَوندے ہُوۓ ہَم !!
کُچھ کہہ بھی پائے تو فَقَط اِتنا کــــہ چَلو خَیر ہے
🥀🍁💔

Sad Poetry image
f  ★ : ,,,.,,, - 
fayyaz-khan
 ★ 

😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣😂😂😂🤣🤣😭🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

fayyaz-khan
 ★ 

درد دل کا ماجرا کس سے کہیں
کون ہے درد آشنا کس سے کہیں
درد کی صورت اٹھا پہلو سے وہ
ہائے دل میں درد اٹھا کس سے کہیں
آپ نے جو کچھ کہا ہم نے سنا
اپنی بیتی ہم بھلا کس سے کہیں

fayyaz-khan
 ★ 

روشن تجھی سے ھے میرے عشق کا جہاں
جو بات تجھ میں ھے آوروں میں وہ کہاں 💖Heer ❤️ S

fayyaz-khan
 ★ 

خواب ہے! حقیقت ہے! سکون ہے! اثاثہ ہے!
وہ اک شخص میری آنکھوں میں بے تحاشہ ہے

Attitude Quotes image
f  ★ 🔥 : ,,,.,,,, - 
fayyaz-khan
 ★ 

میں نے زندگی میں کئی سبق سیکھے مگر جس سبق نے میری زندگی بدل دی وہ ہے "دستبرداری"
دستبرداری ایک تکلیف دہ عمل ہے مگر جو اِس سے گُزر گئے تو پِھر ۔۔
Nobody gonna hurt you ever again...
ہم خود بھی اپنے نہیں پھر کوئی اِنسان یا چیز ہماری ملکیت کیسے ہوسکتے ہیں ۔۔؟
خوش رھے خوشیاں بانٹتے رہے ۔۔۔۔۔۔
شبّ خیر
#فیاض ☺️🫶

Islamic Quotes image
f  ★ : ,,,.,,, - 
fayyaz-khan
 ★ 

کیسے پلکوں سے گرے اور زمیں بوس ہوئے
دِل سے اترے ہوئے لوگوں پہ ترس آتا ہے❤️🩹🥀

fayyaz-khan
 ★ 

*غُصّے میں بھی الفاظ کا چُناؤ،*
*ایسا ہونا چاہئے کہ کل جب غُصّہ اُترے، تو خُود کی نظروں میں کبھی بھی شرمِندہ نہ ہونا پڑے...!!*😊🌹♥️

fayyaz-khan
 ★ 

*جب کوئی دنیاوی طور پر اونچے مرتبے والا شخص ہم سے کہہ دے کہ میں آپ کے ساتھ ہوں تو ہم کیسے تسلی میں آ جاتے ہیں ناں،*
*لیکن جب اللّٰه کہے کہ میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں تو ہم اس چیز کو اتنا معمولی کیوں سمجھتے ہیں🥺♥️*

fayyaz-khan
 ★ 

𝐁ʳᵒᵏᵉ𝐍 𝐇ᵉᵃʳᵗ💔⎯⎯⃝♥️♡
*اُس کو میسر تھے جہاں میں اور بھی لوگ*
*ہمارے مخلص ہونے سے اُسے فرق نہیں پڑتا❤🩹*
**

دیکھو نہ کتنے پیارے ہیں سارے
یہ بھی تو دیکھو پتھر ہیں سارے 💎
f  ★ : دیکھو نہ کتنے پیارے ہیں سارے یہ بھی تو دیکھو پتھر ہیں سارے 💎 - 
fayyaz-khan
 ★ 

زندگی ایک سینما تھی، ہر سین میں وہ اکیلا تھا
آخرکار پردہ گرا، اور تماشائی بھی نہ رہے......🐥🖤🥀

fayyaz-khan
 ★ 

خوش رہیں آباد رہیں اور ذہنی سکون کے لیے
🤭🤭عورت ذات سے دور رہیں ❤️🩹🥀