Damadam.pk
fayyaz-khan's posts | Damadam

★ fayyaz-khan's posts:

fayyaz-khan
 ★ 

🥀 گہرے الفاظ 🥀
کـبھــی مـیں نـے کـسی چیــز سـے اتنـی مـشکل کـا ســامنــا نہـیں کــیا جـتنــا اپنــی نفـس سـے، جــو کبھــی مـیــری مــدد کــرتـا ہـے اور کـبھی میــرے خـلاف ہـو جـاتـا ہـے۔

fayyaz-khan
 ★ 

کوئی چاہے کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو
اگر وہ مخلص نہیں تو فقط کچرا ہے♡🖤🥰

fayyaz-khan
 ★ 

باتوں کو برداشت کرنے کی عادت ڈالیں ہر بات محسوس کرنا اور موڈ خراب ہونا بیمار دل کی علامت ہے لہذا معاف کرنا سیکھییں تا کہ آپ کے تعلقات خراب نہ ہوں...
....🍁💜

Beautiful People image
f  ★ 🔥 : 𝐁ʳᵒᵏᵉ𝐍 𝐇ᵉᵃʳᵗ💔⎯⎯⃝♥️🥹♡ ہماری وفاداری ابھی سمجھ نہیں آئے گی اِنہیں وہ ابھی - 
Beautiful People image
f  ★ : *اَنا کی بات ہے تو پھر میں کچھ اِس طرح کا ہوں بہت کچھ چھوڑ کر آیا ہوں بہت - 
fayyaz-khan
 ★ 

کسی کو چاہنا" اپنا" بنا" لینا" کمال" تھوڑی"
ہے"♡"♥️😘🦋🥀✨🍂
محبت " کوئی " جسم " کا" سوال"" تھوڑی" ہے."♡"♥️😘🦋🥀✨🍂
جب" چاہا" اوڑھ " لیا" جب" چاہا " پھینک " دیا"♡"♥️😘🦋🥀✨🍂
یہ " دل" ہے " محترم " کوئی" شال " تھوڑی" ہے"♡"♥️😘🦋🥀✨🍂
❤️🥂

Beautiful People image
f  ★ : 31 May 2023 - 
fayyaz-khan
 ★ 

رشتے بہت انمول اور گھنے
درختوں کی طرح ہوتے ہیں،💞
اس لیے چھوٹی چھوٹی باتوں پر
خود کو ان سے محروم نہ کریں،
اور ان کی حفاظت کریں ،💞
چاہے یہ رشتے خون کے ہوں،
دوستی کے،
یا پھر احساس کے!💞

Beautiful People image
f  ★ : دلوں میں رہنا سیکھیں غرور میں تو سب ہی رہتے ہیں - 
Beautiful People image
f  ★ : دلوں پہ راج ہمیشہ سچائی کرتی ہے،دکھاوے نہیں جہاں بھی رہیں مخلص رہیں....!! - 
Paintings image
f  ★ : Kesi hai meri painting - 
fayyaz-khan
 ★ 

دلوں کے معاملے بھی عجیب ہیں یہاں کسی کی موجودگی بھی فنگر پرنٹس کی طرح ہے
کسی سے بھی میچ نہیں کرتی...
ایک شخص کی عدم موجودگی آپ کے دل میں اتنا بڑا خلا چھوڑ سکتی ہے...
گویا زمین تمام لوگوں سے خالی ہو...

fayyaz-khan
 ★ 

محبّتوں کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا
من پسند شخص ہر عمر میں خوبصورت لگتا ہے

fayyaz-khan
 ★ 

:تیرے گمان میں بھی نہیں وہ
جو درد سہہ بھی لیئے ہم نے

fayyaz-khan
 ★ 

*جسے دیکھا اسے مخلص جانا۔۔!
*نگاہوں نے بڑے دھوکے دیے صاحب۔۔!
✌️💯

fayyaz-khan
 ★ 

اگر آپ کے بے وجہ دشمن بہت ہیں تو اس کی ایک وجہ ہے ✌
یا تو آپ عقلمند ہیں یا آپ کا کردار بہت مضبوط ہے ✌

fayyaz-khan
 ★ 

میں قَلب میں تیرے کسی ویْران جگہ پر۔۔۔!!
مَقبُوض ہوں لیکن تُجھے معلوم نہیں۔۔۔
✌✌

fayyaz-khan
 ★ 

بن کے احساس سماجاؤ میرے لفظوں میں
تم میری شاعری کو ایسے نکھارو تو سہی
موسم گل میں بدل جائے گا یہ پت جھڑ بھی
اپنے ہونٹوں سے میرا نام پکارو تو سہی..

Beautiful People image
f  ★ : ,,,.... کون بچھڑے گا کہاں چھوڑے گا میرا ہاتھ کہاں مجھ کو ہر بار اندیشہ - 
fayyaz-khan
 ★ 

تیری آواز دلائے گی سماعت کا یقین
تیری صورت مجھے اندھا نہیں ہونے دے گی
⁦♡