زمانے کے خداؤں کی۔ نگہبانی میں رہتے ہیں محبت کرنے والے سب پریشانی میں رہتے ہیں عجب سا حال ھے اب تو ہماری فکر کے لشکر تمہارے حسن کے جلوؤں کی نگرانی میں رہتے ہیں میں جب بھی ذکر کرتا ہوں تمہارا اپنی غزلوں میں ردیف اور قافیے اکثر پریشانی میں رہتے ہیں
خدا جو خود محبت ہو۔ وہ کتنی دیر دیکھے گا تڑپتا اپنے مظہر کو نہیں ویران رکھے گا بازار و مسجد کو خدا کو رحم آنا ہے خدا کو رحم آئے گا فقط تم حوصلہ رکھنا ذرا سا فاصلہ رکھنا جھکا کر سر کو سجدے میں خدا سے رابطہ رکھنا
سورۃ الملک کی تلاوت عذاب قبر سے بچاتی ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قرآن مجید میں ایک ایسی سورۃ ہے جس کی تیس آیات ہیں وہ آدمی کی سفارش کرے گی حتی کہ اسے بخش دیا جاۓ گا ، اوروہ سورۃ تبارک الذی بیدہ الملک ہے. سنن ترمذی حدیث نمبر ( 2891 ) سنن ابو داود حدیث نمبر ( 1400 ) سنن ابن ماجۃ حدیث نمبر ( 3786 ) ***
مجھ اب بھی محبت ہے تیرے قدموں کی آہٹ سے ، تیری ہر مسکراہٹ سے ، تیری باتوں کی خوشبو سے ، تیری آنکھوں کے جادو سے ، تیری دلکش اداؤں سے ، تیری قاتل جفاؤں سے ، مجھے اب بھی محبت ہے #Fazal
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain