Damadam.pk
fazal.dad's posts | Damadam

fazal.dad's posts:

fazal.dad
 

*ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ ہر مسلمان موت ہی کیوں ایمان پر چاہتا ہے 🔥
زندگی ایمان پر کیوں نہیں گزارتا؟

f  : یوں محفل نہیں ہوتی اور نظارے نہیں ہوتے یوں چاند كے پہلو میں ستارے نہیں - 
f  : follow me - 
fazal.dad
 

انسان کی آنکھیں بھی کتنی ظاہر پرست ہوتی ہیں اُفق کے پار ڈھلتی ہوئی شام تو سب کو نظر آجاتی ہے مگر کسی کی زندگی میں اُترتی ہوئی شام کسی
کو قریب سے بھی نظر نہیں آتی......!!!!
#FAZAL

f  : its true - 
fazal.dad
 

ضمیر انسان کے اندر اللّه کی پوشیدہ مگر واضح آواز ہے.
انسان کی نسبت اللّه سے تعلق جوڑنا آسان ہے، کیونکہ اللّه دھتکارتا نہیں ہے، اس کی طرف ہاتھ بڑھاؤ تو وہ خود آگے بڑھ کر تھام لیتا ہے
یا اللّه' ہمیں عاجزی انکساری، در گزر اور توبہ کرنے والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں اور جن کو تو پسند کرتا ہے.
آمین یا رب العالمین۔
#FAZAL

fazal.dad
 

Don'T bE a #BosS
Be aN #ExaMpLe anD a #LeAdeR👮
جو کسی کا بُرا نہیں کرتے اُنکا کوئی بُرا نہیں کرسکتا،،،
یہ میرے❤اللہ❤کا وعدہ ہے...

fazal.dad
 

بُجھ نہ جائے اے عدمؔ ، آج شمعِ زندگی
شب بہت طویل ہے جی بہت نڈھال ہے!
#FAZAL#

fazal.dad
 

یارب غم ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا
جو ہاتھ جگر پر ہے وہ دست دعا ہوتا
اک عشق کا غم آفت اور اس پہ یہ دل آفت
یا غم نہ دیا ہوتا یا دل نہ دیا ہوتا
ناکام تمنا دل اس سوچ میں رہتا ہے
یوں ہوتا تو کیا ہوتا یوں ہوتا تو کیا ہوتا
امید تو بندھ جاتی تسکین تو ہو جاتی
وعدہ نہ وفا کرتے وعدہ تو کیا ہوتا
غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا

fazal.dad
 

موٹر سائیکل پر تنہا پاکستان کا سفر کرنے والی کینیڈین خاتون سیاح روزی گیبریل نے اسلامی تعلیمات اور پاکستانی ثقافت سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔

fazal.dad
 

فرق پڑتا ہے ___
بعض اوقات ہمیں لگتا ہے کہ ہمیں کوئی فرق نہی پڑتا کسی کے ہونے نہ ہونے سے،مگر وقفے وقفے بعد آنے والے اس کے خیالات اور دل میں ہونے والی بے چینی ہمیں بتا دیتی ہے کہ فرق تو پڑتا ہے،
چاہے مانو یا نہ مانو.
#FAZAL#

fazal.dad
 

follow me

fazal.dad
 

نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوا دیا
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو، تنِ داغ داغ لُٹا دیا
مرے چارہ گرکو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو
و ہ جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا
کرو کج جبیں پہ سرِ کفن ، مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو
کہ غرورِ عشق کا بانکپن ، پسِ مرگ ہم نے بھلا دیا
جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے
رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یاد گار بنا دیا
فیض احمد فیض

fazal.dad
 

Yesterday An aircraft FT-7P crashed in Mianwali district..
Squadron Leader Haris bin Khalid and Flying Officer Ibaad both got shahadat ...
May ALLAH bless them highest rank in Jannah
Aameen sum Aameen
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

fazal.dad
 

جب انسان کا یقین اس بات پر ہو جائے کہ اللہ بہترین عطا کرنے والا ہے تو اس کے دل سے تمام خدشات ختم ہو جاتے ہیں اور بس سکون رہ جاتا ہے۔