سب کے لیے دعا ❤️ *اے اللہ!* جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
*✍جس سے دوستی ہو نا اُس کا ہاتھ پکڑ کر اسے دین کی راہ پر لے آئیں.. یہ دوستی کا حق ہے..!* *اُس کے لیے آپ نے بہت کچھ کیا لیکِن اگر اُسے دین نہیں دیا تو کچھ نہیں دیا ۔!!!🌴* *☚ ۔🌱* ۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖
*بہترین ہوتے ہیں وہ رشتے جو لاکھ اختلافات کی صورت میں بھی ایک دوسرے کا برا نہیں چاہتے...ایک دوسرے کی پرواہ کرتے ہیں...ایک دوسرے کو برائی سے روکتے ہیں...ناراضگی تو رکھتے ہیں مستقل نہیں عارضی سی... خوبصورت ہوتے ہیں وہ رشتے جو ایک دوسرے کو خامیوں سمیت قبول کرتے ہیں...قابلِ دید ہیں ایسے لوگ جو اپنے دل میں کسی شخص کے لیے آخر تک پہلے جیسی محبت رکھتے ہیں...ایسے ہی رشتے کامیاب ہوتے ہیں...!!!🫶🏻*