سورہ کہف کی تلاوت کس کس نے کی۔۔؟؟جس نے نہیں کی وہ کر لے اللہ پاک اسے تمام فتنوں سے محفوظ رکھیں گے ان شاء اللہ🤲🏼✨❤️

یہاں بعض لوگ اسلامک پوسٹ سے یا اسلام سے متنفر ہیں انہیں اگر سمجایا جاے تو اللہ معاف کرے ایسی باتیں کریں گے کہ اللہ معاف فرماہیں۔۔۔۔۔۔۔برہال ایسے مشرک لوگوں سے دور رہیں۔۔۔جزاک اللہ اور انکی باتوں پر توجو نہ دیں


اللہ تمہیں ایسا ہمسفر دے جسکا ساتھ پا کر خزاں کی رت مثل بہار لگے جو اندھیرے میں جگنو بن کر چمکے جسکی ہم نشینی تمہیں جنت تک لے جائے
*اللھم یسرلی جلیسا صالحا* 🤲🫀 آمین ثم آمین


کتنی دلچسپ بات ہے نا، سمندروں کا مالک بس ایک آنسو سے محبت کرتا ہے۔ ❤️
✨*
*"میں اس شخص پر حیران ہوں جو اپنے مال کے نقصان پر غم کرتا ہے لیکن اپنی عمر کے ختم ہونے پر افسوس نہیں کرتا۔ اور میں اس پر بھی حیران ہوں کہ اس دنیا میں مشغول رہتا ہے جو اس سے منہ پھیر رہی ، اور اس آخرت سے منہ موڑ لیتا ہے جو اس کی طرف آ رہی ہے !"*💔🥺
(الزهد الكبير للبيهقي، ص 202)
🥺💖




https://www.facebook.com/@leranquran124/?mibextid=ZbWKwL
like this page👆👍

🎗️
اللہ جب ناراض ہوتا ہے تو وہ کسی کو زندہ نہیں گاڑ دیتا۔۔۔ کسی کا رزق نہیں روکتا نہ ہی آسمان سے پتھر برساتا ہے۔۔۔۔
وہ تو بس سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے، دلوں پہ مہر لگادیتا ہے اور دنیا میں غرق کردیتا یے۔۔۔بے شک یہ عذابوں میں بدترین عذاب یے!



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain