اگر تمہارا نماز کو دل نہیں کرتا !
مگر پھر بھی تم نماز ادا کرتے ہو !
تو فخر کرو خود پر !
کہ تم نماز اپنے دل کہ لئے نہیں !
بلکہ اللہ تعالیٰ کہ لئے ادا کرتے ہو !
سو تم نماز قائم کرو !
یہی نماز تمیں سکون دے گی !
آنکھوں کو چین دے گی !
چہرے کو نور دے گی !
اور دل کو راحت دے گی !
اور ہو سکتا ہے !
تم اللہ تعالیٰ کو پسند آ جاؤ !
اور اس کہ فضل سے !
جنت الفردوس میں اعلی مقام پاؤ !
سو تم نماز قائم کرو !
🪷🪷🪷🪷🪷
*السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ*
*زندگی کی بے رحم دوڑ میں بے شمار اُتار چڑھاؤ دیکھے، لیکن ایک حقیقت جو ہمیشہ میرے ساتھ رہی، وہ اللہ کی بے پایاں رحمت ہے۔ جب بھی میں گرا، ٹوٹا، یا مایوسی کا شکار ہوا، میرے رب نے ہمیشہ مجھے سنبھالا۔ اللہ پاک تو ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں، اور وہ کبھی بھی اپنی مخلوق پر اُس کی استطاعت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتے۔ اصل مسئلہ ہمارے مانگنے میں ہے، ہم سلیقے سے مانگنا نہیں جانتے۔ ہمارےمانگنے میں کمی ہو سکتی ہے، لیکن اللہ کے دینے میں کبھی کمی نہیں ہوتی۔ میری دعا ہے کہ اللہ ہمیں مانگنے کا سلیقہ عطا کرے اور اپنی رحمتوں سے بن مانگے نواز دے۔*
*آمین ثمہ آمین یا ربّ العالمین۔*
چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی نا کبھی مل ہی جاتی ہیں 💯🙂
صرف انسان ہیں جن کا نعم البدل نہیں ہوتا وہ نہیں ملتے۔ "💯🥲
✨🍂

♦️ *`وَ مَنْ شَكَرَ فَاِنَّمَا یَشْكُرُ لِنَفْسِهٖۚ-وَ مَنْ كَفَرَ فَاِنَّ رَبِّیْ غَنِیٌّ كَرِیْمٌ`*
*اور جو شکر کرے تووہ اپنی ذات کیلئے ہی شکر کرتا ہے اور جو ناشکری کرتا ہے تو میرا رب بے پرواہ ہے ، کرم فرمانے والا ہے۔*🌸
(پ19 ، النمل : 40)
*اللہ تعالیٰ کی نعمتوں پر اُس کا شکر ادا کرنا ہم پر حق ہے اور اُس حق کی ادائیگی خدا کو پسند ہے ، جبکہ ناشکری اُسے ناپسند ہے اور یہ عقیدہ بھی ذہن نشین رہے کہ شکر کا فائدہ ہماری ذات کو ہے اور ناشکری کا نقصان بھی ہم ہی کو ہے ، کیونکہ خداوندِ قُدُّوس بے نیاز ہے ، اُسے کسی کے شکر یا ناشکری سے کوئی فرق نہیں پڑتا ،*🥀
چنانچہ قرآنِ پاک میں فرمایا :
♦️ *`(اِنْ تَكْفُرُوْا فَاِنَّ اللّٰهَ غَنِیٌّ عَنْكُمْ-وَ لَا یَرْضٰى لِعِبَادِهِ الْكُفْرَۚ-)`*
*اگر تم ناشکری کرو تو بیشک اللہ تم سے بے نی

حقوق العباد کا کیسے خیال رکھا جائے؟
حقوق العباد بندے کی معافی کے بغیر رب بھی معاف نہیں فرماتا
خدارا اگر کسی کے حقوق تلف کیے ہیں یا کسی کی دل آزاری کی ہے تو
اس دنیا میں ہی بندوں سے معافی طلب کرلیں ورنہ زندگی کا کچھ بھروسہ نہیں ناجانے کب زندگی کی شام ہوجاۓ🥺😭💔
عزیز چیزوں کے بندھن سے جو آزاد ہے اسے نا کوئی غم ہوتا ہے نا خوف ۔ کیونکہ عزیز چیزوں سے ہی غم پیدا ہوتا ہے اور عزیز چیزوں سے ہی خوف ۔
زندگی میں کبھی بھی یہ خواہش مت کریں کہ جو آپ کے پیٹھ پیچھے لوگ بول رہے ہیں وہ آپ کو سنائی دے،کیوں کہ اگر آپ نے وہ سب سن لیا تو اس دنیا میں آپ کو اپنا کوئی ایک بھی مخلص نہیں ملے گا ۔۔۔
” *لعنت* کوئی سیاہی نہیں ہے۔
جو چہرے پر نظر آنے لگے۔
لعنت تو یہ ہے کہ تم ایک گناہ سے نکلو نہیں، اور دوسرے میں پڑ جاؤ!“
❤🩹🥀
(الإمام المحدث حماد بن سلمة رحمه الله تــ ١٦٧ھ)
جب ڈیٹا ریکور ہوسکتا ہے تو
ہمارے اعمال کیوں نہیں ؟
ہمارے اجسام کیوں نہیں ؟
ہمارے افعال کیوں نہیں؟
ہمارے الفاظ کیوں نہیں ؟
ہماری عبادات کیوں نہیں ؟
سنو لوٹ آؤ اے نفس
اپنے آپ کو کب تک دھوکے
میں رکھو گے
روز محشر سب ریکور ہوگا
یاد رکھنا
*`سکونِ قلب 🫀`*
♦️ *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*
♦️ *.لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ*
♦️ *اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ وَاَتُوْبُ اِلَيْهِ*
♦️ *❃ اَللَّھُمّ اِنّی أسئلُکَ توبَةً نَّصُوْحَا قَبْلَ الْمَوت*
♦️ *❃ اَللّھُمَ اِنّی أسئلُکَ حُسنُ الْخَاتِمَہ*
♦️ *رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَيْرُ الرّٰحِمِيْنَ*
♦️ رَّبِّ ارۡحَمۡهُمَا كَمَا رَبَّيٰنِىۡ صَغِيۡرًا
♦️ رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي
♦️ اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْمُعَافَاةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ
♦️ اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ الَّذِي لَآ إِلٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَيْهِ*
♦️ لاَ اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُﷲ
♦️ یَا مُقلِبَ الْقُلُوبِ ثَبِّت قَلبِ عَلَی ِ
ایسا نہیں ہے کہ مومن سے گناہ نہیں ہوتے,
مومن بھی گناہ کرتا ہے, پر وہ اپنے گناہوں پر پشیمان ہوتا ہے, وہ اللہ کی نافرمانی پر روتا ہے, وہ اس بات سے ڈرتا ہے کہ اس کا رب اسے سزا دے...
قبر و حشر میں اسے عذاب کا سامنا کرنا پڑے,
اسلئے وہ اپنے گناہوں پر روتا ہے, بار بار اللہ سے توبہ کرتا ہے...
درود شــــریف پڑھنــے ســے آدمـــی ایســــا بلنــــد مقــــام حاصــــل کــر لیتـــا ہـــے جــــس کــا اس دنـــیا مــیں کــوئی انــدازہ نہـــں کـــر ســکتا۔
حــــضور اکــــرم صــــلی اللــــہ علیــــہ وــــسلم نـــے خــود فــــرمایا کــــہ جــــو ســب ســے زیــادہ درود پاکــــ پــڑھے گــا،
وہ قیــــامت کـــے روز سب ســے زیــادہ مــــیرے نـــزدیک ہـــوگــا۔
اس ســے بـــڑھ کــــر کــــیا نعــــمت ہــو سکتــی ہـــے کـــہ ہــــم مــــحبوب خــــدا صــــلی اللــــہ علیــــہ وســــلم) کـــے ســــاتھ ہــونگـــے جــــو لــولاکــــ
کـــے مالکــــ ہــــیں✨
*ایک دن ہوگا جب میری کوئی پوسٹ نہیں ہوگی...💦*
*دن گزرتے جائیں گے اور آپ سب کو لگے گا میں آف لائن ہوں تو بس آپ کے اور میرے درمیان دعا کا وعدہ ہے کہ...*
*میرے حق میں دعا کر دیجیے گا۔۔۔۔۔۔۔یہی میرے لیے صدقہ جاریہ ہو گا🖤🤍

یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
جو برس گئی تو بہار ہیں
جو ٹھہر گئی تو قرار ہیں
،
کبھی آ گئی یونہی بے سبب
کبھی چھا گئی یوں ہی روزِ و شب
کبھی شور ہیں، کبھی چپ سی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
۔
کسی یاد میں کسی رات کو
اک دبی ہوئی سی راکھ کو
کبھی یوں ہوا کہ بجھا دیا
کبھی خود سے خود کو جلا دیا
کبھی بوند بوند میں گم سی ہیں
،
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
🥰🥰🥰
زندہ رہنے کو بھی لازم ہے سہارا کوئی
کاش مل جائے غم ہجر کا مارا کوئی
ہے تیری ذات سے مجھکو وہی نسبت جیسے
چاند کے ساتھ چمکتا ہو ستارہ کوئی
کیسے جانو گے کہ راتوں کا تڑپنا کیا ہے
تم سے بچھڑا جو نہیں جان سے پیارا کوئی
ہم محبت میں بھی قائل رہے یکتائی کے
ہم نے رکھا ہی نہیں دل میں دوبارہ کوئی


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain