Damadam.pk
fezkhan's posts | Damadam

fezkhan's posts:

جھوٹی اور بغیر تصدیق کے باتیں پھیلانا !
f  : جھوٹی اور بغیر تصدیق کے باتیں پھیلانا ! - 
fezkhan
 

*`زیادہ جھگڑا کب ہوتا ہے ؟`*
*جب ہم اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتے اور جھکنا نہیں چاہتے۔*
بعض اوقات ہم حق پر ہوتے ہیں مگر جھگڑا ختم کرنے کیلئے ہار جانا چائیے کیونکہ ہمارا ہر عمل اللّٰه اور اس کے رسول کی پسند کے مطابق ہونا چائیے ♥️👇🏻
_________
♦️ *رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:*
*”میں اس شخص کے لیے جنت کے اطراف میں گھر دیے جانے کی ضمانت لیتا ہوں جو حق پر ہوتے ہوئے بھی جھگڑا چھوڑ دے۔*
*اور اس شخص کے لیے جنت کے درمیان میں گھر کا ضامن ہوں جو مذاق میں بھی جھوٹ بولنا چھوڑ دے۔*
*اور اس شخص کے لیے جنت کے بالائی حصے میں گھر کی ضمانت دیتا ہوں جو* *اچھےاخلاق کا مالک بن جائے“۔*
*(ابو داؤد)*

” *پھول سی بیٹی بھی لے لیتے ہو، جہیز بھی لے لیتے ہو، خدمتیں بھی کرواتے ہو اور پھر ذلیل بھی کرتے ہو۔* ”
*میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار کسی ٹرک کے پیچھے ایسی باکمال بات لکھی ہوئی دیکھی۔۔۔*
*شاید ایک باپ نے اپنا درد ان الفاظ میں بیان کیا ہوا ہے کے یہ پڑھ کر کوئی اس بات کو سمجھے۔۔.۔*
آپ نے کبھی کوئی ایسی اچھی بات پڑھی ٹرک یا رکشے کے پیچھے ؟؟
 *منقول*
f  : ” *پھول سی بیٹی بھی لے لیتے ہو، جہیز بھی لے لیتے ہو، خدمتیں بھی کرواتے ہو - 
Right❤️
f  : Right❤️ - 
fezkhan
 

*دنیا کا ہر کام اچھی امید رکھ کر شروع کریں لیکن کسی انسان سے تعلق بناتے ہوئے وقت اچھی اُمید کا سہارا بالکل بھی نہیں لینا چاہیے، کسی کے الفاظ سے اس قدر متاثر نہ ہوجائیں کہ اُسکا منفی پہلو آپکو دِکھنا ہی بند ہو جائے، کیونکہ اکثر الفاظ جذبات ہوتے ہیں اور وقت اور جذبات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں دوسرا یہ کہ ہر انسان ہمارے علاوہ بھی کئی رشتوں سے جُڑا ہوا ہوتا ہے کسی انسان کے سارے جذبات ایک ہی انسان سے جُڑے ہوئے ہوں ایسا ممکن نہیں وہ جو ہم سنتے ہیں وہ خالی باتیں ہوتی حقیقت نہیں اور ہو سکتا ہے ان رشتوں کے دباؤ میں آکر یا انکے لیے جذبات جاگنے پر آپ کے متعلق جذبات بدل جائیں یا پھر بہت سارے رشتوں میں تقسیم ہونے سے مجبوراً آپ کیلئے وہ جذبہ نہ ہو جس کی آپ امید رکھتے ہیں💯💦🫠♥️♥️*

fezkhan
 

*امام ابن القیم الجوزیه رحمه الله فرماتے ہیں:*
”داناؤں کا اس بات پر اجماع ہے کہ خوشیوں کے راستے میں خوشیاں نہیں ہوتیں، جو غم نہیں سہتا وہ خوشی نہیں پاتا، جو صبر نہیں کرتا وہ لذت نہیں چکھتا، جو مشکلیں نہیں دیکھتا وہ آسائش سے بھی محروم رہتا ہے، جو تھکتا نہیں اسے سکون بھی نہیں ملتا۔“
[مفتاح دار السعادہ]

fezkhan
 

🍂 *اپنا تعلق کبھی نہ توڑیں `ایسے لوگوں سے` جو آپکی اصلاح کرنے والے ہوں ،* 🍂
💐 *ایسی `مجلسوں` اور `گروپوں` سے جہاں سے آپکو خیر ملتی ہو اور آپکے علم میں اضافے کا باعث ہوں* 💐

قران کی تلاوت روز کا معمول بنا لیں جزاک اللہ
f  : قران کی تلاوت روز کا معمول بنا لیں جزاک اللہ - 
Ameeen
f  : Ameeen - 
fezkhan
 

میں سوچ رہا تھا کہ موسیٰ علیہ السلام نے مدین کی ایک لڑکی میں ایسا کیا دیکھا کہ انہوں نے اپنی زندگی کے دس سال اس کے مہر کے طور پر گزار دئیے۔۔۔۔؟
*مجھے اس کا جوابـــــ اللـــــہ تعالیٰ کے اس فرمان میں ملا:*🍁
*`"تمشي على استحياء*
اللہ تعالیٰ نے اس کے قد کاٹھ یا شکل کو بیان نہیں کیا بلکہ اس میں پائی جانے والی سب سے قیمتی چیز کو بیان کیا، جو کہ *"حیا"* ہے ۔۔
*حیا ایک قیمتــی خزانہ ہــے*💫

fezkhan
 

♦️ *شیطان کا ایک وار یہ بھی ہے کہ وہ ہمیں تکلیف دہ باتوں / واقعات کو بھولنے نہیں دیتا، وہ ہمارے دل میں ایسی چیزوں کے بارے میں بار بار خیال ڈال کر ہمیں بے چین کرتا ہے، مسلسل غمگین رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ ہم غم کرتے رہیں اور بے کار ہو جائیں، کیونکہ غم انسان کی صلاحیتوں کو کھا جاتا ہے اور اسے کھو کھلا کر دیتا ہے۔ اسی لیے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غم سے اللہ کی پناہ مانگا کرتے تھے۔*❤🩹🍂

اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائیں۔۔۔امین
f  : اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائیں۔۔۔امین - 
fezkhan
 

🌷🌿🌹☘️🌺🍀💐
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه*
*ﺭﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺭﺷﺘﮧ ﻣﺨﻠﺼﯽ ﮐﺎ ﺭﺷﺘﮧ ہے۔ ﯾﻌﻨﯽ کہ ﺫﺍﺗﯽ ﻣﻔﺎﺩ ﺳﮯ ﮨﭧ ﮐﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﺎﺋﯿﺖ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ہوﻧﺎ. ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻠﻮﺍﺗﯽ ہے کہ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺴﯽ ﻣﻔﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﻻﻟﭻ ﮐﮯ ھﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ. ہمیشہ مخلص رہیں، خوش رہیں اپنوں کے ساتھ ایک خوبصورت دن کا آغاز بارگاہ الٰہی میں اس دعا کے ساتھ کہ وہ آپ کو اور آپ سے جڑے ہر رشتے کو سدا سلامت رکھے اور دائمی خوشیاں عطا فرمائے*.
*آمین یا رب العالمین*
صبح بخیر

fezkhan
 

کبھی کبھی دل کے سکون کے لئے سارا جہان نہیں ، صرف وہ انسان کافی ہوتا ہے جس سے محبّت ہو ❤️

Islamic Quotes image
f  : مسلمان کے قتل میں معاونت! - 
Bilkul❤️
f  : Bilkul❤️ - 
💫بے شک❤️
f  : 💫بے شک❤️ - 
Islamic Quotes image
f  : Bilkul - 
Life Advice image
f  : Right❤️ - 
Islamic Quotes image
f  : سید الاستغفار -