باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے
خود بھی رویا وہ بہت ہم سے کنارہ کر کے
سوچتا رہتا ہوں تنہائی میں انجامِ خلوص
پِھر اُسی جُرمِ محبت کو دوبارہ کر کے
جگمگا دی ہیں تیرے شہر کی گلیاں میں نے
اپنے ہر اشک کو پلکوں پہ ستارہ کر کے
دیکھ لیتے ہیں چلو حوصلہ اپنے دل کا
اور کچھ روز تیرے ساتھ گزارا کر کے
ایک ہی شہر میں رہنا ہے مگر ملنا نہیں
دیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارا کر کے
Kia apko pta hyi me group me apse bat krne ki waja se block rehta hn aksar
Khataa to jb ho k hm hale dil ksi se kahin ksi ko chahty rehna koi khaata to nhi
کوئی غلطی یا کوئی بات بری لگی ہو تو معاف کیجئے گا😯😯
کیا پتا کل صبح کو آنکھ کھلے یا دوپہر کو ۔۔۔۔؟؟؟😴😴😴😁😂
میری نظر میں دنیاوی رنگ و ذائقے کی کوئی اہمیت نہیں
کل رات میں نے خربوزہ نکالا کاٹا اور کھا لیا
آج امی پوچھ رہی ہیں بیٹا کدو نہیں مل رہا
Just fun
شاید تمہارے ساتھ بھی واپس نہ آ سکیں
وہ ولولے جو ساتھ ____ تمہارے چلے گئے
اک فرقہ اداس لوگوں کا
2000 میں آپ کی Age کیا تھی ??🤨🧐
نوٹ: آنٹیاں بھی پوسٹ پر آ سکتی ہیں 😁😁
#🙈
I am back after a long time
Idar koi larki single hyi kia i need a friend
سُنا هے اس کے لہجے میں مٹهاس ایسی هے
بُخار بهی هو تو____بچے سکول آتے هیں
Meri post pr koi ata hi nhi
Koi apna nhi gam k mary hin hm
خوبصورتی تو الگ بات ہے🌹
میں تو معصوم بھی انتہا کا ہوں😍
Dil mera v krda chad jawan pr teri aadat pee gai ae
تمہارے دو چار دن کے تماشے کو
ہمارے ہاں محبت نہیں کہا کرتے💔
: جب اس نے کہا بھول جانا مجھے،
تب پہلی بار مجھے اپنے ذہین ہونے پر افسوس ہوا... 🥀
جن کے دل صاف ہوتے ہیں
وہ ٹھکرا دیئے جاتے ہیں🥀💔🙂
💔
" مُجھے تو کبھی لگا ہی نہیں تھا کہ ؛ تُم بھی ایسے بدل سکتے ہو ہمدم! ۔ " 💔🙂
*جس سے محبت ھو وہ چاھے دکھ دے .چھوڑ جاے بات نہ کرے لیکن پھر بھی میرا ظرف کہتا ھے انسان اس کا برا نہیں سوچ سکتا محبت تو محبت ھوتی ہے سودے بازی نہیں ضروی نہیں انسان جس سے محبت کرے اسے حاصل کرے کچھ محبتیں لاحاصل بھی ھوتی ھیں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain