Ss ka rate lgao
یہ جو میری لحد پر روتے ہیں نا
ابھی اٹھ جاؤں تو جینے نہ دیں
اے میرے خدا اس کا خیال رکھنا
جسکا خیال مجھے ہر وقت رہتا ہے
سنو کیا اچھا بناتی ہو ۔؟
چائے یا بریانی👌👌
درد وغم نے اس طرح گھیرا مجھ کو دوستو
جینا خواہش تھی میری مرنا حسرت بن گیا💔😔
اور پھر
میری زندگی کے سب سے بڑے خسارے
پر
وقت نے مجھ سے معذرت کر لی 😔😌
Gora mukhra nak vich nathli pai hoi ae sady pind vich nai proni ai hoi ae
Bina tere na ik pal ho
کبھی خاموش بیٹھو گے کبھی تم گنگناو گے میں اتنا یاد آونگا تم جتنا بھلاو گے
ایک پیاری سی بیوی
اور ساری اداسی ختم😄
Allah hafiz dd
Oh bewafa teri dewangi
میری پہلی مُحبّت میری امی
میری آخری مُحبّت میرے بچوں کی امی
#12
کوئی پیاری سی لڑکی ہے میں نے اسکے ابو سے بات کرنی ہے😂😂😂😂😅🤔
ہائے اتنے پیارے ہو🙊🙊
بھاڑ مین جاؤ کونسا ہمارے ہو🤣😎🤩😐
مجھ پہ لازم ہے... میں اسے دیکھوں
اس کی مرضی ہے وہ جدھر دیکھے۔۔!!❤
.
زندگی تب سے بہت آسان ہو گئی ہے جب سے میں نے سمجھ لیا کہ لوگ، لوگ ہوتے ہیں۔ لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں نہ کوئی کسی کا انتظار کرتا ہے اور نہ کوئی کسی کے نہ ہونے سے مرتا ہے💯🍂
ویسے بھی لوگوں کی مثال اُن پرندوں جیسی ہے۔ جو شجر کو سوکھتا دیکھ کر کہیں اور آشیانہ بنا لیتے ہیں🥀
شنو😁!!
تمہارا نام بہت پیارا ہے🥰👌
کس نے رکھا تھا🙊
نظروں میں گرنے سے اچھا بندہ گٹر میں گر جائے
👻👻👻
Asslam o alaikum good evening
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain