اب جو بچھڑے ہیں تو احساس ہوا ہے ہم کو ۔
درد کیا ہوتا ہے تنہائی کسے کہتے ہیں ۔
فلک جی 🍂🌿🍃۔
پہلے ہم خاص ہوا کرتے تھے ۔
اب خاک ہوئے پھرتے ہیں ۔
فلک جی 🍂🌿۔
ہاتھ لگانے کی اوقات نہیں تھی کسی کی ۔
تیری یاد نے کھینچ کھینچ کے تماچے مارے ہیں
فلک جی ۔ 🍁🌿۔
الجھی ہوئی زندگی ۔
تھکے ہوئے ہم ۔
فلک جی ۔ ۔
good night.
دکھاوے کی حد تک
ہر بندہ بہترین ہے ۔
فلک جی ۔ ۔
کچھ تو خاص ہے اس شخص میں ۔
کیوں ہر شخص مجھے اچھا نہیں لگتا ۔
فلک جی ۔
مجھے انتظار ہے زندگی کے آخری پنوں کا ۔
سنا ہے آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے ۔۔
فلک جی ۔🌿🍃۔