Damadam.pk
flakG's posts | Damadam

flakG's posts:

Social media post
f  : Post by flakG.🍁🍃 - 
flakG
 

زندگی کٹھن ہی سہی
گزارا کیجئے ۔
گزار دیجئے ۔
فلک جی ۔🍁🍃۔

Social media post
f  : Post by flakG.🍁 - 
flakG
 

کِسی کو سمجھنا مشکل ہو جائے تو ۔
خود کو سمجھا لینا بہتر ہوتا ہے ۔
فلک جی ۔🌿🍃۔

flakG
 

میری آنکھوں میں نہ ڈھونڈا کرو آنسو میرے ۔
میں نے دل میں چھپا رکھا ہے ہر غم اپنا ۔۔
فلک جی ۔🍂۔

Social media post
f  : Post by flakG.🌿🌹 - 
flakG
 

عقل بھی خدا دیتا ہے ۔ حسن بھی خدا دیتا ہے ۔
عشق وہ سمندر ہے ۔
جو دونوں کو مٹا دیتا ہے ۔
فلک جی ۔🌿🌹۔

flakG
 

ہمیں تو پیار کے دو پل بھی نصیب نہ ہوئے ۔ غالب
اور بدنام ایسے ہوئے جیسے عشق ہم نے ایجاد کیا ہو۔ ۔
فلک جی ۔😎۔

flakG
 

ksi ka andaaz apnany se
kea hum us Jesy bn jaty hi .

flakG
 

takleef tb Hoti hi
JB lehjon Ki smjh aye.

Social media post
f  : Post by flakG.🌹 - 
flakG
 

میری مجبوریوں کو اب تک نہیں ہے جان پایا وہ ۔
مجھے اس بات کا بہت دکھ ہے میرے کتبے پہ لکھ دینا۔
فلک جی ۔🍂🍁۔

flakG
 

کبھی خاموش بیٹھو گے ۔
کبھی کچھ گنگناؤ گے ۔
میں اتنا یاد آؤں گی۔
۔ مجھے جتنا بھلاؤ گے ۔
فلک جی ۔🌹🌿۔

Social media post
f  : Post by flakG.🌹🌿🍃 - 
flakG
 

سلامت رہے غرور ان کا ۔
ہم تو یونہی فقیر ٹھہرے ۔
فلک جی ۔🍁🌿۔

flakG
 

حسرتیں بے قیاس ہوتی ہیں
صورتیں غم شناس ہوتی ہیں
جس کے ہونٹوں پہ ہنسی ہو اکثر
ان کی آنکھیں اداس ہوتی ہیں ۔
فلک جی ۔🌿🍃۔

flakG
 

آئینہ وہی رہتا ہے چہرے بدل جاتے ہیں
آنکھ میں رہتے نہیں جو آنسو نکل جاتے ہیں ۔
فلک جی ۔🍁🍂۔

flakG
 

جو آنکھوں کے ذریعے دل میں اتر جائے
اس کے ساتھ زندگی گزاری جاسکتی ہے ۔
لیکن جو دل سے اتر جائے ۔
اس سے بات نہیں بنتی ۔
فلک جی ۔🌿🌹۔

Sad Poetry image
f  : Post by flakG.🌹🌿 - 
flakG
 

میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کوئی میرے بیان میں کیا ۔
فلک جی ۔🌿🌹۔