Damadam.pk
full-mast-girl's posts | Damadam

full-mast-girl's posts:

full-mast-girl
 

جن کی زندگی میں شوق اور شوخیوں کی عمر میں ٹھہراؤ آجائے ان کی زندگی ہمیشہ کمپرومائز میں گزرتی ہے ایسے لوگ زندگی جیتے نہیں بس گزارتے ہیں ایک خوف اور، ذمہ داریوں کا بوجھ لے کر،، رشتے نبھانے کے چکروں میں ان کی اپنی ذات تو کھو ہی جاتی ہے ایسے معصوم لوگ بھلا کسی سے کیوں دغا کریں گے

full-mast-girl
 

تعریف کے قابل ہوتے ہیں وہ مرد جو کسی غیر عورت کی بھی اتنی عزت کریں جتنی وہ اپنی ماں، بہن، بیوی اور بیٹی کی کرتے ہیں

full-mast-girl
 

سب ایک جیسے ہوتے ہیں بس ڈسنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے 🙂

full-mast-girl
 

اپنے آپ کو منوانا چھوڑ دیں آپ جو بھی ہیــــــــں آپ کو وہ ہی رہنا ھے جو خوبیاں آپ میں ہیــــــــں وہ آپ کی ہی ہیں کوئی مانتا ھے تو ٹھیک ھے نہیں تو منوانا چھوڑ دیں
پیچھے بھاگ بھاگ کر رشتوں کو اپنے نام کرنا چھوڑ دیں مت تھکائیں خود کو حلقہ احباب کم ہو رہا ھے تو ہونے دیں بس دو تین مخلص لوگوں کا ہاتھ تھام لیں
ایک دو تین چار کتنے ہی لوگ ہوں جینے کی شرط نہیں ہوتے بس خود کو سمجھائیں کہ تنہا جی لینا ھے لیکن کسی کے پیچھے بھاگنا نہیں خود کو زبردستی دوسروں پر عیاں نہیں کرنا
جو دور رہیں ان کے ساتھ کی بھیک نہیں مانگنی اب خود کے لیے جئیں

full-mast-girl
 

دس لوگوں میں سے ہو سکتا ہے نو لوگوں کو آپ سے مُحبت ہو لیکن آپ کو اُس دسویں شخص سے مُحبت ہوگی جو آپ سے مُحبت نہیں کرتا!

full-mast-girl
 

کیا کہا؟
آپکو پَردے دار نِقاب والیوں سے نَفرت ہے؟
سُنو مجھے تم جیسے لوگوں سے سَخت نَفرت ہے۔۔۔۔
❤️❤ الحمدللّٰه ❤

full-mast-girl
 

جنت میں لے کر
جائے گی
چاہت رسول کی
ان شاء اللہ

full-mast-girl
 

کسی سے وابستہ امیدیں ہمیشہ دکھ ہی دیا کرتی ہیں۔ نہ جانے جن سے تلخ لہجے کی کبھی توقع نہیں کی جا سکتی وہی انسان کا ایک دم سے لہجہ بدلنا ایک گہری سوچ میں ڈال دیتا ہے کے آخر یہ وہ ہی ہے جس کے ساتھ وقت کی وابستگیاں رہی تھیں۔۔۔

full-mast-girl
 

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ہمیشہ Positive باتیں کرتے ہیں۔ ان سے جب بھی بات ہو بندہ ریلیکس فیل ہو جیسے کوئی بوجھ ہلکا ہو گیا ہو بہت الگ ہوتے ہیں ایسے لوگ جو اپنی چند باتوں سے دوسروں کو بہت خوشی دیتے ان سے کی ہوئی دو منٹ کی بات آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ بنی رہتی ہے🌿
🌹کیا آپ کے پاس ایسے لوگ میسر ہیں؟؟

full-mast-girl
 

۔💞آج کی خوبصورت بات💞 ۔۔
ہماری امیدوں کو پورا کرنے والا صرف اللہ کی ذات ہے اسی سے ہی ہر بھلائی کی امید رکھیں نماز اور صبر سے کام لیں وہ ان شاء اللہ آپکی امیدیں ضرور پوری فرمائے گا درود و پاک کثرت سے پڑھا کریں اللہ ربلعزت اپنی رحمتیں نازل فرمائے گا ہر معاملے میں مایوسی کفر ہے اللہ سے یہ امید رکھیں اللہ تو جو کرے بہتر کرے گا۔۔۔۔۔اور بےشک اس کہ ہر فیصلے میں بہتری ہی ہوتی ہے!🙂

full-mast-girl
 

محبت کی کوئی حد نہیں ہوتی لیکن اس میں رابطے اور تعلق کا بڑا اہم کردار ہے ،سچ پوچھیں تو رابطہ ہی تعلق کی اصل بنیاد ہے آپ کچھ دن لوگوں سے رابطہ روک کر دیکھ لیں آپ کو خود یقین آ جائے گا کہ لوگ تو کب سے اس انتظار میں تھے کہ رابطہ ٹوٹ جائے بس وہ پہل آپ کی طرف سے چاہتے تھے تاکہ بعد میں ان پر کوئی الزام نہ آئے ، یاد رہے میں صرف رابطہ روکنے کی بات کر رہا ہوں ، رابطے یا تعلق ختم کرنے کی نہیں ۔۔۔۔۔چند دن، مہینہ یا پھر دو مہینے کا وقت درکار ہوتا ہے اور لوگ تیسرے مہینے اپنے دل و دماغ سے آپ کو آپ کے نمبر سمیت ڈیلیٹ کر دیتے ہیں رابطہ ختم ہوا لیکن!
تعلق کا کیا کریں گے آپ ؟
یہ تعلق پھر سے یک طرفہ ہو جائے گا اور آپ کی سوچ میں آپ کی زندگی میں ساری عمر کے لیے ایک سوالیہ نشان ؟ بن جائے گا جس کا جواب ڈھونڈنے میں آپ ہر بار ناکام ہو جائیں گے!

full-mast-girl
 

ہر رشتہ کہیں نہ کہیں مان توڑ دیتا ہے اور ہر تعلق کبھی نہ کبھی بھرم کھو دیتا ہے یہ صرف الله کریم کی ذات ہے کہ جس کا آسرا صدا قائم رہتا ہے.اس لیے اللہ پر بھروسہ رکھیں اور ہمیشہ اسکا شکر ادا کریں.

full-mast-girl
 

بے شک اللہ...
پاکیزگی اختیار کرنے والوں کو پسند کرتا ہے - 🖤

full-mast-girl
 

وہ جب آگے بڑھے گا تووہ تمھارا نام بھی بھول جائےگا وہ نہیں مرے گا پر
تمھیں اندر سے مار دے گاتماری وہ (Feeling Of Rejection)تمھیں روز اندر سے مارے گی.
آخر کیا سوچ کر تم ایسے تعلق بنا بیٹھی ہو۔؟
آج نہیں تو کل شادی ہو جائے گی تم اس رشتے کو حلال رشتے میں بدل دو گی تو میں پوچھتی ہوں
کل کا وعدہ کس نے کر رکھا ہے تم سےتم خدا کو ناراض کر کے بندوں کو خوش کبھی نہیں کر سکتی
ابھی بھی وقت ہے سنبھل جاؤاگر خود کو نہیں بچایا تو
مشکل میں پڑ جاؤ گی تم اندر سے خالی رہ جاؤ گی
توڑ پھوڑ کا شکار ہو جاؤ گی اپنے آپ کو بچا لوتم چھوڑ دو اسےاس سے پہلے کہ وہ تمھیں چھوڑ دےکل رونے سے بہتر ہے آج فیصلہ کر لووہ تماراہوا تو لوٹ کر
تمہارے پاس ہی آئے گا،اللہ کی رضا پر خود کو راضی کر کے تودیکھو
تمہیں کچھ مشکل نہیں لگے گا

full-mast-girl
 

اگر تم کسی بھی خفیہ یاحرام تعلقات میں الجھی ہوئی ہو
اگر تم کستو باز آ جاؤ، اسی میں تماری بہتری ہےتم سمجھ دار ہو اپنا اچھا برا
خوب سمجھتی ہو پھر کیوں باز نہیں آتی،
کیوں خود کو الجھا کر رکھتی ہوباہر نکل آؤان الجھنوں سے
یقین جانو مرد کا کچھ نہیں بگڑتا
وہ اپنی زندگیوں میں ایسے آگے بڑھ جاتے ہیں
جیسے کچھ ہوا ہی نہیں
، وہ تمہیں کبھی جانتا ہی نہیں ا
. نقصان صرف بنت حوا تمھارا ہوتا ہے
، تماری حیا جاتی ہے،
تمھارا ایمان جاتا ہے ،
تمھاری عزتِ نفس جاتی ہے ،
حلال رشتوں کی مٹھاس جاتی ہے ،
تم خود سے نظریں ملانے کے قابل نہیں رہتی...❗
مرد اِن سارے احساسات سے نہیں گزرتا
. تم کیا سمجھتی ہو ....
وہ جو دن رات تم سے محبت کا دم بھرتا ہے...
تمھارے بغیر مر جانے کی باتیں کرتا ہے
تو وہ واقعی مر جائے گا۔۔؟
یہ غلط فہمی ہے تمھاری،