Damadam.pk
geniusabbasi's posts | Damadam

geniusabbasi's posts:

geniusabbasi
 

زندگی ایک دریا ہے، بہتا رہتا ہے
کبھی سکون، کبھی طوفان کہتا رہتا ہے
اندھیروں میں بھی روشنی ڈھونڈنے والے
وقت کے ہاتھوں کبھی ہارتے نہیں
جو زخم دے، وہی مرہم سکھا دے
یہی زندگی کا سب سے حسین سبق ہے💌🌺

geniusabbasi
 

یا اللّہ میری ہونے والی جانو کو سیدھا راستہ دیکھا 🙈😛
سیدھامیرےانبکس کا 😂😂🙈🙊🥹

geniusabbasi
 
geniusabbasi
 

https://ngl.link/geniusabbasi
☝️☝️☝️

geniusabbasi
 

کبھی کبھی چپ رہنا
شکایت کرنے سے زیادہ بہتر ہوتا ہے

geniusabbasi
 

احساس ختم ، اہمیت ختم
دل بھرا اور رابطہ ختم

geniusabbasi
 

ہم برے ہی سہی
تم اچھوں سے نبھاؤ

geniusabbasi
 

یہ مکافات عمل ہے رلایا ہے
تو رونا بھی پڑے گا

geniusabbasi
 

خاموشیاں بے وجہ نہیں ہوتی
کچھ درد آواز چین لیتے ہیں

geniusabbasi
 

نصیب میں لکھی گئی اذیتیں
سے بغیر ہم مر نہیں سکتے

geniusabbasi
 

زبردستی کی نزدیکیوں سے
سکون کی دوریاں بہتر ہیں

geniusabbasi
 

ہونٹ پر تِل ہے جان لیوا سا،،
گال پر ایک کھائی اُف، توبہ

geniusabbasi
 

بابا جی نے کہا تھا
آج تیری پوسٹ پر ایک شہزادی آئی گی۔۔۔۔🙈🙈🙈🙈😁?کہاں ہے وہ.

geniusabbasi
 

*موبائل کمپنیوں والوں کو اگر ہماری کرتوتوں کا پتا چل جائے*
😋😋🤣🤣🤣😂😂😂😂
*تو یقیناً وہ ہمیں #"معزز صارف"# لکھنا بند کر دیں گے*

geniusabbasi
 

کاش توں میڈے وس ہوندی 😏😏
تیڈی اماں میڈی سس ہوندی 😏😏

geniusabbasi
 

تم اس اذیت کو کیا سمجھو گے
جب عمر جوانی کی ہو اور لبوں پہ دُعا موت کی💔

geniusabbasi
 

ﺗﻤﮩﺎرﺍ ﺍﯾﮏ میسج🙈
ﮨﻤﺎرﯼ پکی پکی
ﺩﻭستیﮐرﻭﺍ سکتا ﮨﮯ 😍🤣🤣🤣

geniusabbasi
 

اب روز روز بندہ
Funny_posts
کہاں سے لائے
کبھی کبھی خود کو بھی شیشے میں دیکھ کر ہنس لیا کرو🙄😜😁😂

geniusabbasi
 

*آپ سب لوگ بتاؤ کون سی زبان بولتے ہو*؟
*اردو😊*
*پنجابی❤️*
*پشتو👍*
سرائیکی🥰
*سندھی😘*
*بلوچی😍*

geniusabbasi
 

*کون کون ریلیشن شپ relationship میں ہیں 🫣🫣*
*میں ہوں* ❤️
*میں نہیں* 😢