Eid ki Nmaz ke baad sbse pehle kis ko call kii apne aj ??
Snap bana li hai bhju Kisko?🙂🤌🏻
Collecting Eid Dress Color >>♡✨
Mine: Black 🖤
طبیعت خراب ہے🤒
ڈاکٹر نے تمہارے ساتھ چائے پینے کا کہا ہے☕🥰❤️🤦
ابھی تک گوشت نہیں آیا کہیں سے کیا بات ہے؟
خیر مبارک کہتے کہتے اتنا برا حال ہو گیا ہے
🥺🙄
کہ ابھی کسی نے پوچھا پانی پیو گے میں نے کہا خیر مبارک 🙊
اور میرے بکری کے منہ والے شہزادی کو بکرا عید مبارک 🤭😹🙈
کاش آپ سنگل ہوتی میں آپکو msg کرتا🤍😾
جس لڑکی نے ابھی تک عید کے کپڑے نہیں پہنے اور مہندی نہیں لگائی اسکو میرا 😉
سلام😌😉🫣😂

Send Your First Six Emoji.🤭😝🙊
I Will Check Your KarTooT.😳😂🫣
آج بیوی کے ساتھ مایکے جانا تھا لکین بیوی ہی نہیں ہے 😒
جس لڑکی نے ابھی تک عید کے لئے مہندی نہیں لگائی اسکو میرا 😉
سلام😌😉
گرلز
آپ پاکستان سے ہیں یا انڈیا سے ؟
🙈🙄
لیڈز اینڈ گدہوں
عید الضحی مبارک 🔪🐐
اور بتاؤ عید منا رہے ہو یا گزار رہے ہو؟
ہاۓ!
یہ کیوٹ کیوٹ ڈیپیاں🤗اور ان کے پیچھے موٹی موٹی شادی شدہ آنٹیاں😄🤪😄
سب لوگ چھوٹی عید پر سٹیٹس لگاتے ہیں
عید آ گئی میرا یار نئ آ یا۔۔۔
بڑی عید پر لوگ سٹیٹس اس لیے نہیں لگاتے
کہیں یار شاپر لے کر ہی نہ آ جائے۔۔۔
😂😂😂
" حسرت یہ کہ تم مل جاؤ
تمنا یہ کہ عمر بھر کے لئے۔۔!! 🌸🧡
Thoori c eidi he de dey koi 😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain