Damadam.pk
geniusabbasi's posts | Damadam

geniusabbasi's posts:

geniusabbasi
 

میں تمہیں پرپوز توکردوں
لیکن اگر تم نے نا کردی تو😕🥺

geniusabbasi
 

قصائی بڑی عید کا درزی ہوتا ہے اور درزی چھوٹی عید کا قصائی جبکہ نائی دونوں عیدوں پر قصائی ہی رہتا ہے
اور ڈاکٹر پورا سال قصائی.😂

geniusabbasi
 

Lipstick ks color ki use krti ho👄💄

geniusabbasi
 

سنو،،،😍
میری طرف سے ہاں ہے...🙈
جب تمہیں وقت ملے مجھے پرپوز کر دینا....😜😋😂

geniusabbasi
 

کل سے لگاتار محنت کے بعد آج اس نے کہہ دیا
😞😞😡
یار تم باتیں تو بہت اچھی کرتے ہو لیکن میں خود لڑکا ہوں
💔

geniusabbasi
 

نا ممکن سا ہوگیا ہے لڑکی پٹانا-! 💔🙂

geniusabbasi
 

ڈی پی دیکھ کر بتاؤں گا
سنگل ہو،منگنی ہوئی،شادی ہوئی،دل ٹوٹا،دھوکہ ہوا🤭🫣🤣🤔

geniusabbasi
 

اگر رشتہ داروں کی🦌 قربانی ہوتی تو سب سے پہلے اپ کس کی کرتے اج دل کی ہوا نکال دو اور سچ سچ بتانا میں پو پھپھو کی کروں گا🤣🤣🤣

geniusabbasi
 

فرض کرو
تمہاری امی نے جو لڑکا پسند کیا ہے
وہ میں ہوں تو کیا کرو گے🙊🙈😂

geniusabbasi
 

"بابا جی "کہتے ہیں مرد کو بلاک کرنا 🤔
کمزور عورت کی نشانی ہے✌🏻😂

geniusabbasi
 

تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی
🙄😏😋
ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے
😍🙈😂

geniusabbasi
 

معصوم سی آنکھيں ، پيارا سا چہرا، اور اچھا اخلاق یہ تو ہوئی ميری بات
اور سناٸيں کيسے ہيں آپ؟✔️

geniusabbasi
 

لیموں پانی بنا رہا ہوں
سرف ڈال دیا ہے اور کیا ڈالنا ہے🤷🏻🙂

geniusabbasi
 

اتنی گرمی میں تمھارا ایک text میرے دل کو ٹھنڈک دینے کے لئے کافی ہے😊🥀

geniusabbasi
 

کاش تم میرے پاس آ جاؤ 😒
اور تمہارے پاس واپسی کا کرایہ بھی نہ ہو 🙂🙌🏻

geniusabbasi
 

تمہیں کیا پتامرشد 😁😁
قاتلانہ
dp
کے پیچھے موٹی موٹی آنٹیاں
🤭🤣🤣🤣🙈

geniusabbasi
 

پاکستان کا ایران کی بھرپور مدد کا فیصلہ ۔۔
ساحر علی بگا کو 3 عدد نئے ترانوں کے ساتھ ایران بھیجا جاۓ گا😜✌

geniusabbasi
 

لمبی لمبی نی چھوڑنا وٹسیپ سٹیٹس پر کتنے ویوز آتے ہے 😇🙂😀

geniusabbasi
 

ﺑﻐﯿﺮ ﮔﻨﮯ ﺑﺘﺎﺅ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﮨﯿﮟ 🙁🤔
🤣🤣🤣🤣🥱

geniusabbasi
 

اگر اتنے ذہین ہوتو یہ بتاؤ کہ تھوک کو انگلش میں کیا کہتے ہیں
😅😅😎😎😎