اےّ دسمبر واپس آ جاوّ لوٹ کر تم تو صرف نہانے نہیں دیتے تھے یہ جنوری تو منہ بھی نہیں دھونے دےّ رہا۔
😂😂😂
😁😁😁
.
میرا واٹس ایپ نمبر
زیرو تین سو پندرہ
پانچ سو تیرا،پانچ سو اسکا
پانچ سو میرا۔
ہنڑ کرو واٹسپ کال
چھیتی نال 🤪😂🤣
میں نے اک عرصہ ٹیوشن دی ہے محلے میں
تیرے نام کے بچوں سے فیس بھی نہیں لی😒
.
GooD MorNiNg HaVe AA NiCe DaY
🌹Rose🌹
شادی کی بات ہو تو ابھی چھوٹا ہے 😒
آٹے کی بوری اٹھا کر لانا ہو تو جوان لڑکا ہے لے آئے گا...
😩😦 🥲😁
مرد جب کسی عورت سے محبت کرتا ہے تو وہ اپنے دل پر ہمیشہ کیلئے تالے لگا لیتا ہے تاکہ کوئی اور عورت اس کی زندگی میں نہ آئے۔
ہاں یہ الگ بات ھے اگر کوئی سائیڈوں سے آجائے تو مرد ذمہ دار نہیں ہوتا
اے حسین لڑکی۔۔!
کیا تیرا دل نہیں کرتا۔۔؟
کہ کہیں کا اک شاعر
تیری کالی زلفوں پر
روز اک غزل لکھے
اچھی چائے کے لیےکوئی طریقہ نہیں درکار
بس ,,تیرے ہاتھ,, کی ہواور ,,بار بار,, ہو !! 🍂🖤
بہت کمال کی پوسٹ لے کر آ رہا تھا🙄
شاپر ہی پھٹ گیا.😭😭
سب اپنے نام کا پہلا لفظ لکھیں دیکھتے ہیں آپ سے مجھے کیا ملے گا؟🤔 😉🤗😎😎
Only fun
😌😌
#A : kiss 💋 #N : smile.😁
#B : Rose🌹. #O : care😱
#C : Missed cal😃. #P : Frndship😊
#D : Bohat izzat💑. #Q : Gift🎁
#E : Blessing😇. #R : lots of love💝
#F : Dua😘. #S : Love forever😍
#G : Meetha🍦. #T : Money😒
#H : Happiness😊. #U : Khushi😉
#I. : True love,💖. #V : pain😥
#J. : Khushi😘. #w : Hug 😂
#K : Doulat👑. #X : flate 😭
#L : perfume☺. #Y : chocolate
#M : Mohabbat❤. #Z. : Hand watch
😂😂😂😂😂
سکون صرف امی کی بہو کی بانہوں میں ہے🙂🖤
اور وہ پتہ نہیں کہاں ہوگی کوجی نکمی
😋💜
آپ کے موبائل کا پاسورڈ 🔐
آپ کے علاوہ اور کس کس کو پتہ ہے🤔😜😜
اب تو سردیاں بھی آرہی ہیں😬
اک نہیں آرہی تو بس اماں کا بہو☹️
رشتہ_دار: اور کیا چل رہا ہے؟🙄
میں : سانس چل رہی ہے، روک دوں کیا😕😎🤣
آج دل کر رہا ہے اتنا چیخ کہ روؤں😖😭
کہ سانسیں آنے جانے سے معزرت کرلیں🙏🥀💔
�🤣 فلموں میں پہلی ٹکر میں پیار ہو جاتا ہے 😛😛 یہاں دمادم میں ٹکر مار مار کے متھا سوج گیا ابھی تک کوئی ملا ہی نہیں🙈🙉😋😜😂😂😂😫 ۔۔۔۔باواجی چھڑے🤔🤣🤣🤣اب تو ہاں کر دو
ہمت ہے تو سب اپنی اپنی گرلفرینڈاوراپنے اپنے
بوائفریند کا نام
دسو 😅😝
😂😁🤣
ﺑﮯ ﺷﮏ ﺩﮐﮫ ﺣﺎﻻﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﭨﯽ ﭘﺎﺭﻟﺮ
😎😊
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ😁😁
نا عِشق کیتا ، نا پیار کیتا
میں میسج کیتا ، اونے بلاک کیتا 😒😒😒🤣😂😂
رات هوگئی ہے وہاں کوئی نہیں هوگا
آؤ غالب ان کے گهر کی دیوار چوم آتے هیں..
Just Poetry 😅
عادتیں نہیں بدلتی😳
جو بچپن میں تھوک سے سلیٹ صاف کرتے تھے😅
آج موبائل کی سکرین صاف کر رہے ہیں🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain