Damadam.pk
geniusabbasi's posts | Damadam

geniusabbasi's posts:

geniusabbasi
 

اے ' بی ' سی ' ڈی ' ای ' ایف ' جی ' ایچ ' آئی ' لو ' یو ' 🙈😘
سوری زبان_پھسل_گئ😁😂😂😂😂

geniusabbasi
 

کبھی کسی کو دل سے چاہا ہے آپ نے
😊❤😊

geniusabbasi
 

چار سال اسکی وجہ سے ہر لڑکی کو بہن بنایا میں نے
اور آخر میں وہ مجھے مامو بنا کر چلے گئے 😅😅
Meeee💔💔💔💔

geniusabbasi
 

خود دے دو گے تو ٹھیک ورنہ
🙄😕
ہم دل hack بھی کر سکتے ہیں
😛😹🙈

geniusabbasi
 

خوشیوں سے واسطہ کم پڑتا ہے میرا...😊🥀
مگر چہرے پر مسکراہٹ ہمیشہ رہتی ہے...🙂🖤

geniusabbasi
 

ڈیئر فیوچر وائف
کدھر منہ مار رہی ہو آج کل 🙂😶😐

geniusabbasi
 

قسمت اتنی خراب ہے ...😆😁
کہ کالی لڑکی بھی لفٹ نہیں کرواتی...😥😁😋😋😋🙈🙈🙈

geniusabbasi
 

ایک دفعہ کی بات ہے کہ ایک کچھووں کی فیملی کسی لمبے سفر پر جاتی ہے اور 2سال بعد آخر کار پہنچ جاتی ہے 😂😂😂
جب کھانا پکانے لگتے ہیں تو یاد آتا ہے کہ نمک تو بھول اے ہیں۔😂😂
اس کا بغیر تو کھانے کا ذائقہ ہی نہیں آتا 😂😂😂
پھر وہ سب سے چھوٹے کچھوے کو نمک لینے بھیجتے ہیں۔
وہ انہیں کہتا ہے کہ میں جاؤنگا تو تم کھانا کھا مت جانا 😂😂😂
4سال ہو جاتے ہیں لیکن کچھوا واپس نہیں آتا تو دوسرے کچھوے کہتے ہیں کہ وہ تو ابھی نہیں آیا بہت بھوک لگی ہے کھانا کھا لیتے ہیں اور جب وہ کھانا کھانے لگتے ہیں تو کچھوا چھپا ہوا نکل آتا ہے اور کہتا ہے۔ میں اسی وجہ سے نہیں گیا مجھے پتہ تھا تم کھانا کھا جاؤ گے 😂😂😂

geniusabbasi
 

آج وہ
members
ذرا سامنے آئیں.....🤔
جن سے میری کبھی ہیلو ہائے نہیں ھوئی

geniusabbasi
 

"آج جس کو
Miss
کر رہے ہو 🤭
اس کے نام کا پہلا
word
لکھیں"🫣

geniusabbasi
 

محبت چھوڑ دی میں نے🙄
وہ گھر بلا کے برتن دھلواتی تھی 💔🙂😞🕵️😂

geniusabbasi
 

یہ ڈرأونی فلمیں بنانےوالے کمبخت😏 دروازےکو 🙄تیل کیوں نہیں لگاتے 😒
چرررررررررر کی آواز ہی آدھی جان نکال دیتی ہے😥🥹😑🤣

geniusabbasi
 

جسے کی جتنی بیٹری ھے. اس کی اتنے مہنے بعد شادی ھو گی.😂😂😂😂

geniusabbasi
 

چھوٹے قد والی لڑکیاں
قسم سے لال سوٹ میں گیس سلینڈر لگتی ہیں😂

geniusabbasi
 

خراب تو میں اسی دن 😍ہو گیا تھا
جب نرس نےمجھ کو
kiss😘
کر کے کہا تھا کتنا
Cute Baby
ہے🙈 😂😂😂......

geniusabbasi
 

موبائل کمپنیوں والوں کو اگر ہمارے کرتوتوں کا پتا چل جائے
😋😋🤣🤣🤣😂😂😂😂
تو یقیناً وہ ہمیں #"معزز صارف" لکھنا بند کر دیں گے

geniusabbasi
 

اپنی اپنی بیماری بتاؤ 😊
مجھے رات کو اندھیرا دکھائی دیتا ہے 😜😃🙈

geniusabbasi
 

شادی سے ڈر نہیں لگتا صاحب۔
روز روز نہانے سے ڈرلگتا ہے ۔

geniusabbasi
 

خدا کرے کسی کو محبت میں جدائی نه ملے.. 😌😋
واواوا!
اور جو میری پوسٹ په لائک اور کمنٹ نه کرے..
اسے سردی میں راضائی نه ملے.. 🤨😒😒😂

geniusabbasi
 

چلو آؤ تھوڑی جان پہچان بڑھاتے ہیں😇
میں
Murree
سے ہوں😎
تم کدھر سے ہو🙄😋