کاش کوئی مجھے کہے اپنا خیال رکھنا ❤️
میں خود کو لفافے میں ڈال کر الماری میں رکھ دوں ..........😛😉😘🙈
شادی ہو یا فوتگی...!😥لڑکیوں کا سارا دھیان لڑکوں کی طرف ہی رہتا ہے😜😂
😂😂😂😂😂😂
رضائی پر رضائی ڈالو اس میں سلاؤ مجھ کو:
میں ایک سنگل ہو ٹھنڈ سے بچاؤ مجھ کو☃️-😁😂😂😂😂😂😂😂😂😂🙈🤭🤭
سوچا تھا رات کو اُسے پرپوز کر دوگا 🙊🙈
مگر اُس نے دوپہر کو ہی بلاک کر دیا 💔😐
مُرشد ھمیں بھی جانُو چاہئے 🥺🙄
مُرشد ھمیں بھی کپل ڈی پی لگانی ہے😐
بادام زیادہ کھا بیٹھا ہوں کوئی بتائے گا فالتو عقل کا کیا کروں ☺️☺️
جسکی جتنی بیٹری، وہ اتنا masom
شرماؤ نہیں اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں🙄🤝🙄
Good night 🥴🥴
جسے کی جتنی بیٹری ھے. اس کی اتنے مہنے بعد شادی ھو گی.😂😂😂😂
اَب پوسٹ شوسٹ کو چھوڑو✌✌ اپنا نمبر دو😜 دل دیاں گلاں..!!😍کراں گے ہینڈ فری لا کے😂😂😂🙈
Jesi dp wesa salwal aajao 😒🙈
Mai uth gaya hon
Allah tum logo ko b utha lay😂🤣🤣😂😂😂😂
زنانہ آئی ڈی چلانے والوں .
😡😠
تمہارا بیڑا غرق ہو میں نے آج ایک لڑکی کو بہن بولا وہ سچ میں لڑکی نکلی.
🙄😔😂
مینوں ودیہ جی کریم دا نام دسو 😠
آج اک لڑکی مینوں کالو بول گئی جے🙄😒😒
خوشی سے کانپ رہی تھی انگلیاں۔۔۔۔۔☺️
ڈیلیٹ ہو گئ ریکوسٹ ایکسیپٹ کرتے کرتے😃😃😃
تم ہاتھ تو تھامو میرا..!!
قسم سے مروڑ نا دوں تو پھر کہنا 🤟🤟🤣
الحمدللہ صبح اٹھ کر کسی کو
یہ نہیں کہنا پڑتا Sorry
آنکھ لگ گئی تھی
😂۔۔۔🙊۔۔۔😂
Suno shzadiiiii 🙈 wattspp ka number hi Dy do🙈😁😛🤭
بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے اب مار مار کے اٹھاتے ہیں
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
🥺😒🤦♀️🤷♀️🤷♀️🤦♀️🙆♀️
پتا نہیں گھر والےمجھ سے چاہتے کیا ہیں
😭😭🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😜
وہ درجن بھر مہینوں سے
سدا ممتاز لگتا ہے
” نومبر “ کس لئے آخر _______؟؟
ہمیشہ خاص لگتا ہے 🙂
بہت سہمی ھوئی صبحیں
اداسی سے بھری شامیں
دوپہریں روئی روئی سی
وہ راتیں کھوئی کھوئی سی _____🙂
وہ کم روشن اجالوں کا
کبھی گذرے حوالوں کا
کبھی مشکل سوالوں کا
بچھڑ جانے کی مایوسی
ملن کی آس لگتا ہے
” نومبر “ اس لیے شاید
ہمیشہ خاص لگتا ہے _______!💞💞💞.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain