لڑکیاں👰👰 شادی میں 5 پلیٹ بریانی ، 3 پلیٹ قورمہ ، سیخ
کباب اور کولڈڈرنک 🍷🍷کے بعد ۔۔۔۔😔😔 ھائے امی پیٹ میں
درد ھے امی : 😡😡کہا بھی تھا مت پہنو لال جوڑا
، لگ گئی نا نظر 😂😂😂😂😂🙈🙈
"ہم شریف لوگ ہیں مرشد"😑
"لڑکیاں تو ٹھرکیوں سے سیٹ ہوتی ہیں"😂😝🙊
اقبال تیرے چڑیاں 4 فٹ سےزیادہ لمبی کیوں نہیں ہوتی 🤪🤭
اس نے کہا باتوں کو تیری ہم بھلا نہ سکیں
میں نے بھی کہہ دیا
بھلانا بھی مت میں نے بھی سکرین شاٹ لے رکھے ہیں😂😂😂😂
Pta nahi meri shadi tak
Larkiyn bachyn gi b k nai 🙃🙃🙃🙃😜😂
جس لڑکى نے آج بلیک سوٹ پہناہے😁
وہ بس میری ہےایمانداری سے پوسٹ پہ آجاۓ🙈🤣😁😜🤣
husband sy kitny saal choti ho app
🙃😇
سارے مل کر میرے لئے اچھى سى لڑکى ڈھونڈو😒😒
ورنہ
دمادم کی چھت سے چھلانگ لگا دونگا😥😥😜😜😜🤣🙈
ایک ہی میری سھیلی تھی علیشہ
آج اس نے بھی بتا دیا بھائی میں
علی شاہ ہوں
😢😏😏😐
سنو!
"کیا آپ نے 🙂🤔
غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی😁 چوسنیاں بنا کے دوسروں کے سر پر پھوڑی ہیں🙈😁😂
مُرشد ھمیں بھی جانُو چاہئے 🥺🙄
مُرشد ھمیں بھی کپل ڈی پی لگانی ہے😐
نہ خود شادی کروں گا
نہ اپنے بچوں کو کرنی دوں گا ، وعدہ
🤪😂😁😜🤭👈
جانے کیوں۔۔۔
ایڈیسن نے بلب💡 ایجاد کیا
حالانکہ اس زمین کو روشن✨ کرنے کے لیے ہمارے دمادم کی چڑیلیں کافی تھی. 👀🤣🤣🤣
بابا جی فرماتے ہیں "میں کچھ نہیں فرماتا۔😂😂
یہ سب اپنے پاس سے بکواس کرتے ہیں۔🙄🙄😂😛
مجھے 290 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😂😂
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے🙄😂😂😂😂
پوسٹ میں کرتا ہوں 😏
سیٹنگ دوسروں کی ہو جاتی ہے 😒😒
مجھے انصاف چائیے 🥺😝😁
❤️😂
میرے پاس iPhone نہیں تھا،پھر
پھپھو نے مشورہ دیا گردے بیچ کر لے لو۔۔۔۔۔
اب میرے پاس دو،دو iPhone ھیں، پر پھوپھو نہیں ہیں
😜😁😂🤣🤪
شادیوں کا سیزن آ گیا ہے جانو مانو والے اپنے اپنے جانو بچا لے یا بھگا لے😜😹🔥💔
بابا جی فرماتے ہیں
ایک دوسرے کو ہنسانے کی کوشش کریں پھنسانے کی نہیں 😜🙈
شکریہ 🙆🏻♂️
Suno Aik kam kar do gay 😕😑😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain