شرارتی لڑکا 📞: ہیلو
آدمی 📞: ہیلو
لڑکا: فریج ہے؟؟
آدمی: جی ہے 😳😳
لڑکا: فریج چل رہا ہے؟؟😜😜
آدمی: جی ہاں چل رہا ہے
لڑکا: تو پھر پکڑ لو 😆😆۔۔۔ ورنہ بھاگ جاۓ گا🏃🏃🏃
!
!
!
!
!
تھوڑی دیر بعد پھر فون آتا ہے 📞📞
شرارتی لڑکا: ہیلو۔۔۔۔۔ فریج ہے؟😜
آدمی(غصے سے): نہیں ہے😖😖🤬🤬
لڑکا: کہا تھا نا میں نے کہ پکڑ لو 😆۔۔ ورنہ بھاگ جاۓ گا 🏃🤣🤣🤣🤣
خالہ کے گھر گیا تھا ۔انہوں نے بریانی بنائی خالہ کی بیٹی نے میرے پلیٹ میں زیادہ بوٹیاں ڈال کے دی اسے میں کیا سمجھوں 🙄🙄🙈🙈🙊🙄🙄🙄
مہمان بن کے جہاں بھی جاوں وہاں مجھے soopr بسکٹ ہی دیتے ہیں😔
😁
ہم کو ہمی سے چرالو
واٹس ایپ پہ نہ سہی میسنجر کے انباکس میں چپھالو😝😝🙈🙈🙈
پتہ نہیں میں ڈاکٹر کیوں نہیں بنا🙄 🤷🏻♀️😂
میری تو لکھاٸی بھی گندی تھی 😂😁🤦🏻♀️
پنگا نہ لینا مجھ سے 😏
ابھی فیسبک پہ ایک کا سر پھوڑ کے🙊
ایک کا دل توڑ کے🙉
اور ایک کا گردا بیچ کے آیا ھوں😏🤨🙈🤣🤣
کیا یہ سچ ھے گرلز اینڈ بواٸز !
اگر لڑکیاں دماغ پڑھ سکتی تو ہر دو منٹ بعد لڑکوں کو تھپڑ پڑتا 😂😂😂😂😂😂
نہ بریانی نہ پیزا نہ پلاؤ😷😋
میں اداس ہوں..
میری جانو ڈھونڈ کے لاؤ۔😂😂😛🙈
سوچنے کی بات ھے ۔
پرانے زمانے میں میکپ نھی تھا ۔ تو میر اور غالب نے کس سے دوھکا کھایا 😂😂😂😂😂😂😂
Dp dekh kr bta sktaa hun Kitny purposal a chuke aWpko ... 🙂💔
کل بڑے عڑصے بعد پڑانی #شہیلی ملی اوڑ جاتے جاتے عشق تازہ کڑ گئی 🥺🥺
کہتی " #وڈا_منڈا_بلکل_تم_پے_گیا_ہے_اس_سے_بڑا_فراڈیا_بھی_کوئی_نہیں_اوڑ_شکل_بھی_تمہاڑی_طڑح_چاویں_جیشی_ہے "🥺🥺🥺🥺🥺🥺
🙈چراغ لے کر بھی ڈھونڈو گے 😋
😛تب بھی میرے جیسا معصوم ممبر کہیں بھی نہیں ملے گا☺🙈😜😂
😝نا شکرے لوگو 🙈.
بات تھوڑی کڑوی ہے😉
لیکن ہم
❤Abbasi❤️
بہت کیوٹ ہوتے ہیں😍🙈
یقین نہیں تو
Dp
دیکھ سکتے ہیں 🤭🤠
ایک گلاس🍷🍹🍺کریلے کا جوس ان کے لئیے۔۔۔۔
جو آج تک میری پوسٹ پہ نہیں آئے۔۔۔🥱😂🚶🏻♀️
شادیوں کا سیزن شروع ہو گیا
سرکاری نوکریوں والے آئیں گے
اور بے روزگاروں کی محبتیں لے جائیں گے
آج پیش خدمت ہیں محبوباؤں کی اقسام۔۔ 😁😁
سادی محبوبہ:
سنو! میں آج امی کے ساتھ بازار جاؤں گی تم گلی کے کونے پہ آؤگے نا؟؟ 😂😂
دیہاتی محبوبہ:
اگر مجھ سے سچی محبت کرتے ہو تو چوہدری کے کھیت سے میرے لئے گنے توڑ کر لاؤ۔۔ 😂😂
جھوٹی محبوبہ:
تمہاری قسم کال پر خالہ سے بات کر رہی تھی۔۔۔ 😂😂
کنجوس محبوبہ:
جلدی سے میرے نمبر پر سو کا لوڈ بھیجو نہیں تو میں آج چھت پہ نہیں آؤں گی۔۔
معصوم محبوبہ:
تمہارے ساتھ تو میں پوری زندگی ہنسی خوشی گزار لوں گی۔۔۔ 😍😍
ڈاکٹر محبوبہ:
نمبر کیوں بزی تھا جلدی بتاؤ نہیں تو ایسا چماٹ ماروں گی ساری طبیعت ٹھیک ہو جائے گی۔۔ 😁😁
وکیل محبوبہ:
وکالت کے سال دوئم کی کتاب کے صفحہ نمبر چار سو بتیس میں دئیے گئے ایکٹ کے مطابق محبوب سے لوڈ کروانا قانونی ہے۔۔ 😂😂
جج محبوبہ:
گواہ اور ثبوت لاؤ کہ تم مجھ سے سچی محبت کرتے ہو۔۔ 🙄🙄
لگتا ہے یہ سردیاں بھی اس ہی گزر جائیں گی ۔۔۔
وہی تنہائی وہی اکیلی رضائی ۔۔۔💔🙊
پلیٹ میں سموسہ،😋 سموسے میں آلو 🥔!
تم جیسے کو میں گھاس بھی نہ ڈالو ۔🌿🤣🤣🤣
😬😬😡😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Are you a jalebi? Because there’s nothing sweeter than you!🐵🐵
Birthday month btao 😊💕
Same waly purpose maro 😂🤭😂😶
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain