Damadam.pk
geniusabbasi's posts | Damadam

geniusabbasi's posts:

geniusabbasi
 

آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوئے ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ۔۔

geniusabbasi
 

جو لوگ میری پوسٹ پر نہیں آتے💁😏
وہ کان کھول کے سن لیں😡😡😡😡
.
.
.
.
.
.
.
آیا کرو نہ کیوں نہیں آتے🙄
خود بھی آۂیں دوستوں کو بھی لاۂیں😂😂🙊

geniusabbasi
 

𝘋𝘦𝘢𝘳 𝘕𝘰𝘷𝘦𝘮𝘣𝘦𝘳
𝘈𝘬𝘩𝘪𝘳 𝘬𝘢𝘣 𝘢𝘺𝘦 𝘨𝘢 𝘔𝘦𝘳𝘪 𝘴𝘩𝘢𝘥𝘪 𝘬𝘢 𝘯𝘶𝘮𝘣𝘦𝘳 🙂

geniusabbasi
 

مینے شوہر والی عمر میں قدم رکھ دیا ہے 🙈
😝😝😜🙊🙈🙈
اب کوئی لڑکی دولہن والی عمر میں ہے تو
مہربانی کرو پوسٹ پر اوہ 😍😍

geniusabbasi
 

تم میسج تو کرو😁
سیٹ ہونا میرا کام ہے😋🙈🙈

geniusabbasi
 

لاؤ میرا ڈنڈا 😬
میں خود آپ سب کے جانو کے گھر جاتا ھوں رشتا لے کر 🤧
پتا لکھواتے جاؤ سارے مُجھے
مُجھ سے تُم لوگوں کا دکھ دیکھا نہیں جاتا 😭😭

geniusabbasi
 

میں روز اپنا inbox چیک کرتا ہوں😕
شاید کوئی پاپا کی پری اڑتے ہوئے گری ہو😂

geniusabbasi
 

اگر آپکی محبت سچی ہے تو آپکی منزل نکاح ہو۔۔آمین🙌🏻

geniusabbasi
 

میرے کمرے میں اڑ رہے تھے😍
بادل🌧🌧
واه! واہ!😜
کچھ بھی لکھ دوں غور
سے پڑھتے ہیں پاگل!😜
بھلا کمرے میں اڑتے ہیں بادل😁😂🤣

geniusabbasi
 

آج میرا موڈ ہے مشورہ دینے کا
سارے اپنے اپنے مسئلے بیان کرو ..🙂🥀

geniusabbasi
 

*😔੍᭄͜͡➳Pagal 🦋️➳larka 💔੍᭄͜͡*
میں سوچ رہا ہوں چائے پر ایک کتاب لکھوں
جو نہیں پیتے ان کو کمبخت اور بیزار لکھوں💫💫
🔥🥀☕#

geniusabbasi
 

وہ محترمہ
حاضر ہوں جو نماز پڑھنے کے لئے نیل پالش نہیں لگاتی
🙄🙂

geniusabbasi
 

ایک تو میں 🤭 Α𝐜𝐭𝐢𝐯𝐞…✌️
اور میں😆 𝐜𝐮𝐭𝐞 بھی…🙈
اور پھر میں 𝐌𝐚𝐬𝐨𝐨𝐦 بھی… 😌
اور اوپر سے میں 𝐬𝐢𝐧𝐠𝐥𝐞 بھی…😉
اوپر سے اس دمادم کی رونق بھی…✌️
ہائے میں صدقے اپنے آپ تے…🤣😂🙈*
کوئی حال نہیں تمہارا😜
تم سے ایک ھم نہیں سیٹ ھوۓ🤣
#🙈_____✨

geniusabbasi
 

گرل فرینڈ تو سب بناتے ہیں
تُم میری بہن کی بھابھی بنو گی
🙈🙈😜

geniusabbasi
 

Bahar bohot thand ho rhi hai
Koi apne dil mai jagha de do🙂❤️🤝

geniusabbasi
 

پوسٹ پر آیا کریں🙄
ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں🙆 ہنسانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے😁🙂👌

geniusabbasi
 

چاند ستارے توڑ کر لانا تو میرے بس میں نہیں 😁

چاے بنا کے لایا ہو قبول کیجیے😍😍

geniusabbasi
 

I hate you 🫣🫣
Recently sent your third
emoji 🐰
No cheating🥱🙊

geniusabbasi
 

شور سن کے شائد وہ کھڑکی سے جھانک لے
میں نے اس کی گلی میں دو بابے لڑوا دیے.🙂
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

geniusabbasi
 

یار یہ😱😱😱🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
لڑکیاں بہت نازک ہوتی ہیں
چھوٹی چھوٹی بات پہ ناک سے بلبلا نکال لیتی ہیں 🙊😝