Damadam.pk
geniusabbasi's posts | Damadam

geniusabbasi's posts:

geniusabbasi
 

💞🌸___" آٸینہ" پھیلا رہا ہے خود فریبی ___کا مرض 🌸💞
🌼🦋___ ہر کسی سے کہہ رہا ہے آپ سا کوٸی نہیں!! ❤️🥀

geniusabbasi
 

❤⚘لوگ بےوفائی پر چھوڑتے ہیں ❤
❤⚘اس نے مجھے میری محبت ❤
❤⚘کی شدت دیکھ کر چھوڑا !!💔

geniusabbasi
 

شروع شروع میں متاثر کرنے والے لوگ ،آخر میں متاثرہ کر کے چلے جاتے ہیں 🙂

geniusabbasi
 

گھر سے تین وقت کا کھانا مل جاتا ہے
کافی ہے👍🏻🙂
عزت کا ہم نے اچار ڈالنا😪😏

geniusabbasi
 

سنو۔۔۔!!!
محبت
دُھند میں لپٹی ہوئی
وادی کا موسم ہے
چمکتی ہے تو سورج ہے
برستی ہے تو رم جھم ہے💞💞

geniusabbasi
 

آج میری پڑوسن دال پکا رہی تھی
میں نے کھڑکی سے تین بار سیٹی ماری
تو اس نے پریشر کوکر اتار لیا
نہ اس کی دال گلی اور نہ میری

geniusabbasi
 

GooD MorninG

geniusabbasi
 

لڑکیاں کہتی ہیں لڑکے سچا پیار نہیں کرتے😞
یار کوئی مجھے بھی تو آزما کر دیکھے😂🙈😜🙊🤣

geniusabbasi
 

"خود ہی آجاٶ انباکس_
اگر دونوں ہی نخرے کریں گے بات کیسے
بنے گی_"🤪

geniusabbasi
 

اگر ہمت ہے 🙄
تو اپنی فریج کے اوپر والے دروازے کو کھول کے پنکچڑ سینڈ کرو..😑

geniusabbasi
 

- " بات کرکے تو دیکھو مجھ سے
پیار نا ہوجائے تو کسی اور سے کرلینا سیمپل😐🌚😂🤷

geniusabbasi
 

آج پوسٹیں وغیرہ چھوڑو یہ بتاو ہم کیسے لگتے ہیں 😜
کاش کوئی یہ کہہ دے سیدھا دل پہ لگتے ہو 😜🙈🙈🙈🙈

geniusabbasi
 

صبح گوشت دوپہر گوشت شام گوشت
آئی مس یو ٹینڈے🍈🍈😶😆

geniusabbasi
 

ابو کے ساتھ بائیک پر
جا رہا تھا
منہ سے نکل گیا
بچی چیک کر😣

geniusabbasi
 

بابا جی فرماتے ہیں
تعلیم ہر کسی کا حق ہے
زیادہ پڑھ کے دوسروں کا حق نہ ماریں😜😝🙊

geniusabbasi
 

ہماری زندگی 😜😝😝😝 میں چار نمبر کو بڑی اہمیت حاصل ہے
🙄😐چار جماعتیں پڑھ لی ہیں
😏😔 تو اب چار پیسے 💸💰کما لو
ورنہ چار لوگ کیا کہیں گے ۔
#hum_pakistani😁✌️

geniusabbasi
 

صاحب عقل ہو تو اک بات تو بتاؤ
عشق سے احتیاط کروں
یا عشق میں احتیاط کروں!؟

geniusabbasi
 

میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔

geniusabbasi
 

بابا جی کہتے ہیں
قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے🤔
میں ہر روز پڑوسیوں کی ایک اینٹ اٹھا کر لاتا ہوں۔ 🤪
مجھے کمرہ بنانا ہے 🤷🤣🤦🙈

geniusabbasi
 

My One question
Dil be ghalti karta hai kaya. 😏