جی تو محترمہ 😊
بیٹھ گئی ہیں Mobile لے کر 😂🙊😜
پہلے پہلے میں بہت خوش رہتا تھا
پھر میں نے انگلش سیکھ لی۔۔۔
اب میں happy رہتا ہوں🙄🙄
محترمہ یہ قاتلانہ Dp ہٹا دو😍
پھر نہ کہنا منہ اٹھا کے iNbox آ گیا 😏🙈
😁
اگر ہمت ہے 🙄
تو اپنی فریج کے اوپر والے دروازے کو کھول کے پنکچڑ سینڈ کرو..😑
چلو مان لیا مہمان اللہ کی رحمت ہوتے ہیں
مگر ان کے بچے 😉😂
Are You Mature Now ? 🙄
Okkay Lets See 👀😂
Jinney Mera Dil luteya.
دل تو کرتا ہے...... دنیا داروں کو
انگلیاں کھول کر..... سلام کروں....😏
سعادت حسن منٹو لکھتے ہیں کہ
إس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپکی عمر آپکی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نا جی سکیں۔
Good morning
ضروری نہیں کی آپ ڈاکٹر ٹیچر یا انجینئر بن جاؤ😒😟😞
آپ میری بیوی بھی بن سکتی ہو💝🙈
🙈من کو سمجھایا تھا کہ اِس #عشق_وِشق سے دور رہنا😍
پر یہ من... من ہی من میں اپنی #منمانی کر بیٹھا
🙈🙈❤️
یاد رکھیں!!😒
ٹکٹالوجی،واٹساپالوجی،انسٹکرالوجی،فیسبکالوجی😛
وہی چلا سکتے ہیں جو بےعزتیالوجی کو برداشت کرنے کی استطاعت رکھتے ہو...!!*😜😁
" کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے 👑💔
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں
✨بسکٹ کا حلوہ بنانے کی ترکیب😁
منہ میں دو بسکٹ لے کر پہلے دانتوں
سے چبا کر باریک پیس لیں😕
بعد میں #چائے کے کچھ گھونٹ لے کر☕
منہ کو بند کر کے خوب ہلائیں🙄
لذیذ بسکٹ کا حلوہ تیار ہے🥳
ایسی آسان ریسیپیز کے لئے کریں
انتظار میری پوسٹ کا.....🙄🙄
میری انسانوں سے نہیں بنتی🙂🙂🙂
مرشد
مجھے بھوتوں کے پاس جانا ہے😅🤣🙊🙈
بھوک نا لگنا
نیند نا آنا
بیمار ہونا
غصہ کرنا
تمام خرابیوں کا ذمہ دار میرا موبائل قرار دے دیا گیا ہــے💔
حکومت امی😂
خیر مبارک کہتے کہتے اتنا برا حال ہو گیا ہے کہ ابھی گھروالوں نے پوچھا
پانی پیو گے😐🤦♂️
میں نے کہا خیر مبارک
*قسمت کا تو پتہ نہیں لیکن تاریخ میں آج 7-13 ہے*
سنو لڑکی تمھاری
شادی ھو گئی یا میں
امید رکھوں 🙈😜😁
سنوووو😍🙈
مجھے Propose کرنا نہیں آتا🥺
تم خود ہی سیٹ ہو جاؤ نا😋😋😒😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain