Damadam.pk
geniusabbasi's posts | Damadam

geniusabbasi's posts:

geniusabbasi
 

سادہ ترین لطیفہ
ساس: کیا حال ہے؟
داماد: ہماری چھوڑیں آپکے گھر تو سکون ہوگیا نا 🙄

geniusabbasi
 

میری نئی تحقیق🤔🤔🤔
آپ ہاتھ نہیں دھوتے🙄🙄🙄
ہاتھ ایک دوسرے کو خود دھوتے ہیں🙃🙃🙃
آپ صرف دیکھتے ہیں... 🙊😁😁.

geniusabbasi
 

آپ کو مشورہ دوں 🙆🏻♀️
آنکھوں👁️ میں ہاشمی سرمہ ڈالا کرو پھر آپکو میری پوسٹ نظر آئیگی..😂😑🙊

geniusabbasi
 

محبوب کی اُنگلی چاؑے میں گھومانے سے چاؑے میٹھی هوتی هے۔۔۔۔😘
تو کیا😁😁
محبوب پورا پانی والی ٹنکی میں گھومانے سے روح افزاه بن سکتا هے کیا🙈🙈😁😁😂😂😂

geniusabbasi
 

دل کو اِسی گمان میں رکھا ہے عمر بھر😥
اس امتحاں کے بعد کوئی امتحاں نہیں🙄

geniusabbasi
 

دل کے ٹانکے اکھڑ گئے شاید
آج روئے تو سرخ تھے آنسو🙂

geniusabbasi
 

تحقیق سے ثابت ہوا میری پوسٹ پر وہی لوگ آتے ہیں
جو تعلیم یافتہ باشعور اور
خوبصورت ہوتے ہیں 😜😍

geniusabbasi
 

دروازے میں اپنا ہاتھ دے دو
مگر کسی کو امپورٹینس نا دو

geniusabbasi
 

والدین سے بڑھ کر اس دنیا میں کچھ نہیں اس لیے شادی کریں اور والدین بن جائیں
😌

geniusabbasi
 

شرمانا نہیں، گھبرانا تو بالکل بھی نہیں۔
یہ بتاو موٹی ہو یا پتلی...
😁😂

geniusabbasi
 

کسی نے مجھ سے کہا کہ ذندگی میں کچھ بن جاؤ بہت خوش رہو گے۔۔۔۔ 💕
پھر میں ڈھیٹ بن گیا۔۔۔۔۔ 🤦♀️😂

geniusabbasi
 

آج ہم انگلش سیکھیں گے
C for Churail🙊
اب آ پ کی باری🙊😹

geniusabbasi
 

روح افزا میں روح نہیں ھوتی ۔
چپلی کباب میں چپل نہیں ھوتی۔
اب آپکی باری.....🙆♂️

geniusabbasi
 

کسی کے جذبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاو کہ اسے💔
+
جب بھی آپ کا خیال آۓ تو صرف تکلیف ہی ملے🤔💔💔

geniusabbasi
 

اسے بھی فرق پڑے گا 🥀
جب یہ شخص مرے گا💔

geniusabbasi
 

آپ کی Batteryکے مطابق میں آپکو🙈
کتنا پسند ہوں😇😇
ہون سب دی بیٹریاں لو ہو جانیاں نے 😐😐

geniusabbasi
 

جی تو محترمہ 😊
بیٹھ گئی ہیں Mobile لے کر 😂🙊😜

geniusabbasi
 

اکڑ بکڑ بمبے بو جنہوں نے comment نہیں kiya انکی شادی کبھی نہ ہو 😏😀🤣
آمین 🍁

geniusabbasi
 

مجھے یقین ہے تمہارے موباٸل
کا اوپر والا گلاس تھوڑا سا ٹوٹا
ہوا ہے😀😁😂

geniusabbasi
 

شاعری لکھ کر بھی نہ ملی جب تسلی دل کو
پھر ہوا یوں کہ ہم نے قلم کا ہی سر قلم کر ڈالا۔!