Breakup hurts the most 😂
Kabhi examination hall mai first seat ph bethe ho🙃☹?
الحمدللّٰہ میں ہر وہ کام اچھے سے کر لیتا ہوں۔😌
جن سے لوگ چڑتے ہوں۔۔😜🤭
دال روٹی تھالی میں✌
سب کے BF اور GF گر جائیں نالی میں😂😂
سنگل بولیں AmEEn 😂😅😜
اِک تُم ہو کہ مجھ پے جان وار بیٹھی ہو😊❣️
اِک تمہارا پیو ہے کہ مان ہی نہیں رہا۔۔😄🥱
وہ بے وفا ہے تو کیا ہوا😕،مت کہو بُرا اُشکو 😪🔪
تم مجھے پٹالو😉،دفع کرو اُشکو😂😜🙊🙊
ہر دیوار پر تیرا نام لکھا ہے
کہیں صاحبہ, کہیں محترمہ, کہیں جناب لکھا ہے
اوپر تلاش گمشدہ
نیچے ذہنی توازن خراب لکھا ہے😆😆😆😆😆
اور پھر تُمہیں کیا پتہ کہ ؛ درد سہنے میں ، مُحبت بُھولنے میں ، خود کو سمبھالنے میں عُمریں بیت جاتی ہیں ، دِل مُردہ ہو جاتے ہیں اور جذبات سرد پڑ جاتے ہیں۔۔!!_💔🙂
ツ
عورت رو کے دل کا غبار ہلکا کر لیتی ہے
اور مرد اندر جذب کر کے نفسیاتی مریض بن جاتا ہے
اور اس جملے نے آدھے مرد پاگل کر دیے 'کہ مرد روتا اچھا نہیں لگتا۔
😔😔😔😔😔😔😔😔
ہم نے رہنا ہی نہیں تم کو خبر ہونے تک۔۔🙂🔥💔
مَنسُوب چراغوں سے" اُور " طرفدار ہوا کے
تُم لوگ مُنافق ہو` اُور مُنافق بھی بَلا کے...🖤
ہائے وہ میرے گن گاتا ہوا شخص
سوچا نہیں تھا کہ اکتا جائے گا🙃🙌🏼
سخت بد مزاج ہوں میں
اجتناب نہیں آپ نفرت کیجیے...💔
*جانتے ہو یقین کیا ہے جب انسان بری طرح سے ہار جائے*
*اور پھر دل سے آواز آئے*
*کوئی بات نہیں اللہ پاک ہے نا"*♥️✨✨
_**_
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبّتاں.🍁
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی.🔥
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں.🦋
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی.🙃💔
*ہاں کہتے ہیں کُچھ پانے کے لیے کُچھ کھونا پڑتا ہے...!!*
*تو پتا تو کرو مُجھے کھو کر ایسا کیا پا لیا اُس نے...؟؟🙂🖤*
جناب درخواست ھے شعر کی
لیکن کمال کا ہو۔🙂🖤
موڈ کچھ آف ہے😐
مرشد ہماری سخت ناقدری کی گئی 🙆🏻♀️😢
مرشد ہمیں موٹو کہا گیا
🥺😒
😒🌚
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے 🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂
ہم لڑکے بہت معصوم ہوتے ہیں🙈
ہمیں تو یہ لڑکیاں بگاڑتی ہیں🧐😫
احتیاط کلیں 🙈
کہیں ہمالی پیالی پیالی باتوں شے آپ کو ہم
شے پیال نہ ہو جائے🙈🙆♀️😁
Just for fun...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain