Damadam.pk
geniusabbasi's posts | Damadam

geniusabbasi's posts:

geniusabbasi
 

اساں ڈھیراں محبتاں نہیں منگدے 😐
بس دوڑ کے پوسٹ تے آیا کر۔۔۔۔۔ 😁😁😁😁😁

geniusabbasi
 

آدھے پاکستان کی تو عید کے بعد شادی ہے 😐🌚
تمہاری بھی ہے 🙄😂

geniusabbasi
 

💖دل کی تنہائ کو آواز🔊بنااااااا لیتے ہیں ۔۔۔۔۔
جہاں کسی کی 😂سیٹنگ ہونے لگے 😂
وہاں فساد پواااا دیتے ہے ۔۔۔😂

geniusabbasi
 

بال کٹوانے کے بعد بھی الگ قسم کا دکھ ہوتا ہے ۔۔۔💔🤦😑

geniusabbasi
 

سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگائیں جو آپ کی وجہ سے اذیت میں مبتلا ہیں،
دل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں..♡🙃

geniusabbasi
 

__
زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے ایک غلطی یہ بھی ہوتی ہے کہ ہم کم ظرف اور منافق لوگوں پر اپنا خلوص اور وقت ضائع کر دیتے ہیں 🖤

geniusabbasi
 

Your stage
School ❤️
College 🥰
University 😘
Married 🌻
Job⭐

geniusabbasi
 

یا اللہ اس عید پر تمام رشتے داروں کو زیادہ سے زیادہ عید دینے کی توفیق عطا فرما
آمین
سب اک مرتبہ بول دو آمین

geniusabbasi
 

Dar ky agay Jeet hai👻
2 din ky baad Eid hai😁

geniusabbasi
 

محبت کبھی کامیاب نہیں ہوتی😣
میں نے خود چودہ پندرہ بار کی ہے 💔🥺🤧😁😁😁😁

geniusabbasi
 

سنا ہے کہ لڑکیاں 👶
شیمپو سے دانت صاف کرتی ہیں..😞😑😒

geniusabbasi
 

گھڑی تو میں پہنتا ہی نہیں ڈوپٹہ کیا خاک اٹکے گا
😒😒😒😒

geniusabbasi
 

بریکنگ نیوز عیدالفطر
آخری روزے کے بعد ہوگی 😜😁🙈

geniusabbasi
 

میں جادوں گر تو نہیں ہوں لیکن پھر بھی مجھے پتا ہیں😃
آپ کی نظریں میری پوسٹیں ہی ڈھونڈتی رہتی ہیں🤭

geniusabbasi
 

جگانا سحری کے لیے ہوتا ہے😊😊
ڈھول والا شادی کے جذبات جگا کے چلا جاتا ہےلوگوں کے 😔🤭🤭
😂😂

geniusabbasi
 

مجھے پیار ہو گیا ہے۔
بس لڑکی ڈھونڈنا باقی ہے😋

geniusabbasi
 

مہندی ، جھمکے ، چوڑیاں ♥️
اگر یہ سب چیزیں نہیں لی تو میں گفٹ کر سکتا ہوں ؟ 🔥

geniusabbasi
 

دل کرتا ہے تمہیں اغواء کرلو🙈🙈
اور پھر تم سے نکاح کرلو😉😂
کیسا لگا میرا پلان.😛

geniusabbasi
 

میری کی گئی پوسٹس پر نظر رکھا کریں😒
کبھی کبھار مجھ سے اچھی بات بھی ہوجاتی ہے☹️

geniusabbasi
 

کیا فائدہ میرے اتنے فنی ہونے کا😒
جب آپ کا دل ہی نہیں آ رہا مجھ پر☹️🤧