Damadam.pk
geniusabbasi's posts | Damadam

geniusabbasi's posts:

geniusabbasi
 

کڑاہی گوشت بنا رہا ہوں
گوشت کو صابن سے دھو لیا اب کیا کروں🙄
😐🙆😐jaldi bto

geniusabbasi
 

تعریف اس خدا کی جس نہ مجھے بنایا جتنا ہی سویٹ بنایا اتنا ہی کیوٹ بنایا😊

geniusabbasi
 

نئے گیلپ سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 1 کروڑ 70 لاکھ سپورٹرز میں صرف ایک بندہ سکون میں ہے
"عامرلیاقت "😂😂

geniusabbasi
 

آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں
🤕
آج تم اپنی پسند کا کوئی شعــر سناؤ💔❤️

geniusabbasi
 

مرشد ہمیں تو کوئی پوچھتا بھی نہیں 🙄🙄
ہمارے میسنجر میں تو جالے لٹکے ہوئے ہیں جالے
😏😎😂😜🙈

geniusabbasi
 

تم چاۓ کی طرح محبت تو کرو جانِ جانان
میں چینی کی طرح مل نہ جاؤں تو کہنا

geniusabbasi
 

نا ظرین_____
تسی کالے او کہ چٹے۔
😂😁

geniusabbasi
 

جب شادی رشتے داروں میں کرنی ہوتی
تو ہمارے ساتھ ہاسیاں کھیڈیاں
وی نہ کیا کرو😏😏👻

geniusabbasi
 

وہ جو بچھڑا تو ہنس پڑا میں❤️
کیا کرتا اب مرا نہیں گیا مجھ سے۔۔❤️

geniusabbasi
 

دل کرتا ہے....
زور زور سے تالیاں ماروں .....
اور درمیان میں تمہارا منہ ہو😈

geniusabbasi
 

اگر کبھی تھکاوٹ سے آپ سے ہلا نہ جائے 🤭🤭
تو بجلی والے سوئچ میں دو انگلیاں دے دیں 😂😂
انگ انگ ہل جائے گا ۔۔۔😝😝😝
اور فریش بھی ہو جاو گے 😝😝

geniusabbasi
 

مسکرانے کی وجہ تم ہو
کیونکہ تمھاری شکل ہی ایسی ہے دیکھ کہ
ہنسی آجاتی ہے 🤣😝

geniusabbasi
 

آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے. اسے سمجھ آجاتی ہے کہ کس کی کتنی پرواہ کرنی ہے... کس سے کتنی اميد رکھنی ہے.. اور کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے. زندگی سب سکھا دیتی ہے..

geniusabbasi
 

Apko jan pyari ha
yaa
Janu😂
no bed comments

geniusabbasi
 

کیا آپ کی گلی میں 🙃🙂
جھگڑے والی آنٹی ہے؟ 😝😂🤣
🙊 tello

geniusabbasi
 

کوئی کپ وچ ٹی ماہیا۔۔۔
اک سیلفی سینڈ کر دےاو آی وانٹ ٹو سی ماہیا
🙈😁😍😂

geniusabbasi
 

میری انگریزی کی تو اسی دن دھوم مچ گئ تھی جب میں نے 'Got married'کا ترجمہ 'شادی شدہ بکری'لکھ دیا تھا😱😇

geniusabbasi
 

تحقیق بتاتی ہے کہ موٹاپا ہی ایک واحد چیزہے ۔
جسے دوسروں کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی😂

geniusabbasi
 

حسن ۔والے ۔توڑتے ہیں ۔ کسى ۔کا۔ دل💔💔
بڑى۔ سادگى۔ سے۔ کہتے۔ ہیں مجبور ہیں۔ ہم💘💘

geniusabbasi
 

If You reading This, You're The Second most Beautiful Person in the World,, 1St Is me😶😌🙈