Damadam.pk
geniusabbasi's posts | Damadam

geniusabbasi's posts:

geniusabbasi
 

مجھےڈر ہے آج کوئی مجھےاغواء نا کر لے🥺😩😭
کیوں کےمیرے پاس آج دس روپے ہیں🥹🥹🙈

geniusabbasi
 

دمادم سے اگر صرف یکطرفہ عاشقوں کو بھی نکال دیا گیا
تو یہ ویران ہو جائے گا 😜🙃🤣

geniusabbasi
 

میری طرح وہ نیک لوگ حاضر ہو جن کا 14 فروری سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں🙊😇😅😁😂🤣

geniusabbasi
 

جنہیں فنی پوسٹ پہ ہنسی نہیں آتی🤪
وہ یہ فارمولا اپلائے کریں 👇
👈ان شاء اللہ افاقہ ہو گا 😋
طریقہ میں بتاتا ہوں کیسے ہنسنا ہے 😍
پہلے ایسے👈🙂کریں
پھر ایسے 👈😊
پھر ایسے 👈😅
پھر ایسے 👈😂
اور پھر ایسے 😂ایسے 😂ایسے😂
لو جی آگئی ہنسی
سوچا آپ کے ٹینڈے
جیسے منہ پر تھوڑی مسکراہٹ لا دوں🤪
ابھی تھینکس کہ کر شرمندہ نہ کرنا 🙊😝

geniusabbasi
 

_سنو_
_لائن مت مارا کرو ہم پہ🙈_
_ہم یہاں پوسٹ کرنے آتے ہیں_
_عاشقی نہیں 😜🤭🙈🙈😂😝_

geniusabbasi
 

فلموں والے تکیے کہاں سے ملتے ہیں ؟؟؟؟
جن کو سر پہ مارو تو روئی اڑتی ہے۔۔۔۔
ہمارے گھر کے تکیوں سے مارو تو 10 منٹ کے لیے بندہ کوما میں چلا جاتا ہے۔۔۔۔
🙄🙄🙆🙆🫣🤣🤣

geniusabbasi
 

*عید سے پہلے گوشت بازار سے اور برف فریج سے ملتی ہے* 😒
عید کے بعد گوشت فریج سے اور برف بازار سے
*وقت وقت کی بات ہے👍🏿

geniusabbasi
 

جس دن نکاح ہو جانا دوسرے ہی دن میں وی
😕😕
آئی ڈی کا نام رکھ لینا اپنی بیوی کا ہوں یارڑڑڑڑ🥴🥴

geniusabbasi
 

عورت کو جب بھی نظر لگتی ہے عورت کی ہی لگتی ہے کیونکہ مرد دیکھتے ہی کہتا ہے ماشاللہ بچی چیک کر😂😂😂🙊🙊

geniusabbasi
 

قسمت والوں کو ملتی ہیں 🥺🥺
تین چیزیں 🙄
میں 🙆😍 میرا فون نمبر 😂🥺🤦
اور میرا جیسا بیسٹ فرینڈ 🤦🙆😓🥺

geniusabbasi
 

*_پتہ نہیں مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ کوئ مجھے چُپکے چُپکے پیار کرتا ہے اس گروپ میں 🫣🙊🙂_*

geniusabbasi
 

👑*آج کے😴 بعد میں شاید*
*پوسٹ نا کر سکوں 😕😭😭*
*کیوں کہ 😭😭*
*٬میرا 5روپے والے پاپڑ* *میں سے ہیلی کاپٹر نکلا ہے 😎*
*_اب میں نے دنیا گھومنی ہے_*
*ٹا✋ ٹا*
*دور کا سفر ہے😁 دعا کرنا 🤣🤣😂😂*

geniusabbasi
 

*میرا ارادہ تو سارے𝐠𝐫𝐮𝐨𝐩 میمبرز کو😎samosaa کھلانے کا تھا*😁🍔🍔🍔🍔🍔🍔🍔🍔🍔🍔🍔🍔🍔🍔
*لیکن یہاں تو سارے سوۓ پڑے ہیں😒😂*
*ارادہ کینسل*🙂😂

geniusabbasi
 

تُم سے اِظہار کرنا ہے لیکن...!!
ہااائے میں کیا کروں نہیں ہوتا...🙂🖤

geniusabbasi
 

کال کیوں نہیں کی سے لے کر۔۔!!
کال کیوں کی تک کا سفر کمال تھا۔۔۔💔🙃

geniusabbasi
 

wait for end😂🤣😂
مدثر 😁: ﻣﯿﮟ ﺛﻨﺎﺀ ﮐﻮ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ😍
ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ 😁: ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ😇
ﺛﻨﺎﺀ😁 : ﮨﯿﻠﻮ ﮨﻢ ﺍﺱ گروپ ﻣﯿﮟ نئے ﮨﯿﮟ😊
علی رضا 😁: ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ😜، ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺣﻞ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ😁
زوہیب 😁 : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺅ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺣﻞ ﮨﻮﮔﺎ😇
عبداللہ😁 : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﺍﮔﺮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻻ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ😉
ﺍﮐﺒﺮ😁 : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺣﯿﺪﺭ ﺁﺑﺎﺩ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﺮﻧﺎ😉
ﺛﻨﺎﺀ💁 : ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺩﻭﺳﺘﻮ !🙈🙉😍😁😁
ﺍﮐﺒﺮ : ﺛﻨﺎﺀ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟😕😁
ﺛﻨﺎء :حاجی ﺛﻨﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ﺧﺎﻥ💁🙊🙈😲😱😂😝😝
علی رضا left😲😱
ﺍﮐﺒﺮ left😲😱
😂😁😂
عبداللہ left😲😱
زوہیب left😲😱
ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ left😲😱
ﺍﯾﮉﻣﻦ left😲😱
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

geniusabbasi
 

ہم جب سکول جاتے تھے تو
ٹیچر کو دیکھ کر ہی ڈر جاتے تھے اور
آجکل کے بچے میڈیم کو مشورہ دیتے ہیں میڈیم آپ پہ بلیک کلر بہت سوٹ کرتا 😂😂😜😜

geniusabbasi
 

میری فنی پوسٹ پر ہاہاہا کر کے میرا دل
خوش کرنے والو
تم لوگ مجھے میری جانو سے بھی زیادہ عزیز ہو.
🙄🤣🤣

geniusabbasi
 

وہ پوچھنا یہ تھا اگر آنکھوں میں چینی ڈال کے سوئیں
تو کیا میٹھے خواب آۓ گے🤔😂

geniusabbasi
 

ﺍِﺗﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍِﺗﻨﮯ ، ﮐِﺘﻨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ🙄 ؟
ﭼﻠﻮ ﺩﺳﻮ ﻭﮈﮮ ﺁﺋﮯ ﺫﮨﯿﻦ ﻟﻮﮒ😏