Damadam.pk
geniusabbasi's posts | Damadam

geniusabbasi's posts:

geniusabbasi
 

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
نکاح کے وقت مولوی صاحب نے لڑکی سے پوچھا۔ کیا یہ لڑکا تمہیں قبول ہے؟
لڑکی غصہ سے کہا۔ اگر قبول نہ ہوتا تو یہ جو اتنی سج دھج کے اتنی دیر سے بیٹھی ہوں تو کیا ایسی ہی بیٹھی ہوں؟ فضول سوال نہ کر اور نکاح پڑھوا۔
مولوی صاحب لڑکے سے۔ بیٹا یہ لڑکی اپنی 100 گز لمبی زبان کے ساتھ تمہیں قبول ہے۔🙄
Funny 😎

geniusabbasi
 

عرض کیا ہے سمندر کے کنارے آبادی نہیں ہوتی
😚واہ واہ واہ😚
جہاں پیار ہو جائے وہاں شادی نہیں ہوتی😔

geniusabbasi
 

*لڑکی چکن لینے گئی*
*دکان والا زندہ مرغے کو چھری پھیرنے لگا*
😕
*لڑکی :بھائی نا کریں مر جائے گا*😅😂

geniusabbasi
 

مجھے کہتی ہے ... فری ہو جاو پھر بات کرتے ہیں
اور جب
میں اس کے ساتھ فری ہوا .. تو بستی کر کے بلاک بھی کر گئی 😬😟😢
لو دسو .. آپ ای تے کیا سی فری ہو کے بات کرنے کے لیئے
😝😝😜😂😁

geniusabbasi
 

ہمیشہ یہ دکھاوا کریں کہ آپ ٹھیک ہیں چاہے زندگی آپ کو کتنی ہی مشکل میں ڈالے رازداری دوسروں کے رحم کرنے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے_

geniusabbasi
 

اس نئے لہجے سے دل ڈوبنے لگتا ہے میرا
تم پکارو مجھے آواز پرانی دے کر....!!🥀🖤

geniusabbasi
 

بابا جی کہتے ہیں کہ بطور پاکستانی ہمارا فرض ہے!!
جہاں لوگوں کا رش دیکھیں
اندر گھس کے پوچھیں😎😉
"ایتھے کی ہویا اے "..😜😄😹😹😹

geniusabbasi
 

کامل یقیں تھا جس پہ مجھے، بـے یقیں رہا
بس چار دن ہی دل میں ، وہ گدی نشیں رہا
اِکــــــ روز میں نے دل کو کہا بھُول جا اُسـے
دنیا کہاں پہنــــــچ گئی ، پر تُوں وہیں رہا

geniusabbasi
 

آج پِھر اُنگلیا مچل رہی تھی تُم سے رابطے کو...❤️🩹
آج پِھر ہم نے ہاتھ کو دیوار پہ دے مارا ہے🍂😞

geniusabbasi
 

کون ہے جس نے عید کے دن بھی میری طرح کوئی pic نہیں لی 💔😢

geniusabbasi
 

سچی بتاؤ
جس کو کھونے سے ڈرتے تھے
کھو دیا نا اسے🥺💔

geniusabbasi
 

میں کسی اور سے دل لگاوں بھی تو کیا لگے گا....
میں لفظ محبت سنتا ہوں تو وہی شخص یاد آتا ہے...

geniusabbasi
 

Sunna hay aap ke Muskarahat pa har koi marta hay
Zara sa time nikaal kar ao ” Choha : Marwana hay

geniusabbasi
 

گرلز سچ بتانہ لڑکیاں بھی لڑکوں کو پٹانے کی کوشش کرتی ہیں 😜🤣🤣🤣😁🙆

geniusabbasi
 

✌کھیر بنا رہاہوں 🥣
و پیاز براؤن ہوگیا آ گے سمجھ نہیں آ رہی.
🤭🤔🤔🤔🤭✌

geniusabbasi
 

Guyss Kya meko damadam sy Jana chiye
1: hn
2:naa 🙍♀️

geniusabbasi
 

میں یا پھر تمھارا کزن 😒😒
کچھ میرا بھی خیال رکھنا قسم سے سنگل ہوں 😅😂

geniusabbasi
 

کاش میرا بھی کوئی ایسا پنکھا 😐میرا مطلب ہے میرا بھی کوٸ ایسا فین ہوتا جو میری پوسٹ کو دیکھ کر کہتا 😕
دل کو قرار آیا۔۔۔🙊😂🤣

geniusabbasi
 

وہ پسند آنے ہی والی تھی کہ اس نے بسکٹ کھول کر
کریم چاٹنا شروع کر دی😳😳😳😱😱

geniusabbasi
 

بہت سن لی عید مبارک عید مبارک 🙄🫤
اب مجھے دولہن مبارک سننا ہے 🫣🤧 بشش 😒🤣😂