✌کھیر بنا رہاہوں 🥣
و پیاز براؤن ہوگیا آ گے سمجھ نہیں آ رہی.
🤭🤔🤔🤔🤭✌
Guyss Kya meko damadam sy Jana chiye
1: hn
2:naa 🙍♀️
میں یا پھر تمھارا کزن 😒😒
کچھ میرا بھی خیال رکھنا قسم سے سنگل ہوں 😅😂
کاش میرا بھی کوئی ایسا پنکھا 😐میرا مطلب ہے میرا بھی کوٸ ایسا فین ہوتا جو میری پوسٹ کو دیکھ کر کہتا 😕
دل کو قرار آیا۔۔۔🙊😂🤣
وہ پسند آنے ہی والی تھی کہ اس نے بسکٹ کھول کر
کریم چاٹنا شروع کر دی😳😳😳😱😱
بہت سن لی عید مبارک عید مبارک 🙄🫤
اب مجھے دولہن مبارک سننا ہے 🫣🤧 بشش 😒🤣😂
sachii btana kbhi Czn ny parpose kya apko ..🙂🙄
ایک دفع کا ذکر ہے کہ
میری ماما نے مجھے جوتا مارا 🥹🥹
میں نے کیچ کرلیا😅🤭😝🤭
پھر میری ڈنڈوں سے پٹائی ہوئی 🥺
یہ میں ہوں🏌️😌
یہ میری پوسٹ ہے📖🙂
اور یہ میری ہونے والی وائف پڑھ رہی ہے🧑💻🧑💻🙈
"_مجھے کسی کی
"Heart Beat"
بننے کا شوق نہیں👻😛
میں
"Heart Attack"
دینے والا لڑکا ہوں😂🙉
دمادم پہ کو ئی ایسی لڑکی ہے جس کاکوئی بوائے فرینڈ نہ ہو
آج کسی شریف لڑکی کی ڈی پی دیکھنے کو دل کر رہا ہے
😄😄😄😄😄🤔🙈
شنو!🙈👻
میلی post اگنور نہ تیا ترو
" شوٹا شا دل ہے میلا"♥️
توت جاتا ہے🙄🤭🤪😁🙈
بریکنگ نیوز😐
میں سنگل ہوں😥😢
Aik piyari sa Bachi mention Kr Dein set Ma khud krlo Ga."🥺👀
🙈😁😂
جس کے نصيب ميں ،ميں ہوں 🙂💃😹
الّٰلہ اس کا نصيب اچھا کرے 😼👻🤪😂
😛😁🤣
😝
انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔! کھانسی۔!
اور پاپڑ کھانے کی آواز😂😁
تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد
بیگم
کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے🤦😄😂
کچھ لوگ اجازت لےکر بےعزتی کرتے ہیں
(" اگر آپ برا نا مانیں تو ایک بات کہوں "
تاریخ گواہ ہے
😜
بچپن سے لے کر اب تک ہر چیز کو یو ٹرن لیتے دیکھا ہے
سوائے ماں کی پھینکی ہوئی جوتی کے کیا سیدھی وجتی ہے😂😂
لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے35 سال لگ ہی جاتے ہیں😄😄😄
کلاس میں سب سے آخری لائن میں بیٹھنے والے لڑکے رزلٹ والے دن مسجد کی پہلی لائن میں بیٹھے ہوتے ہیں 😁😂😂
ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے😆
بیوی اور سورج میں مشابہت۔۔۔۔
دونوں کو گھور کر دیکھنے کے بعد آنکھوں میں روشنی نھیں رہتی۔۔🤣🤣
کچھ لوگ اتنے کنجوس
آنکھوں میں خواب ہیں
اور خوابوں میں جناب ہیں ❤️❤️🥰
خیر مبارک کہتے کہتے اتنا برا حال ہوا ہے
کہ ابھی دوست نے پوچھا
پانی پیو گے
میں نے کہا خیر مبارک😂😂😁😁
ااس نے کہا مجھے محبت کی سزا دو👻🙉🤠
میں نے جا کر سب کچھ اس کی امی کو بتا دیا
🤭🤣 ۔۔۔۔۔۔۔ یاھووووووو۔۔۔۔۔۔۔🤣🤭
چنگی کُٹ پئی فیر اونوں۔۔🙉👻😛
Tmhri dp dekh ky tmhri age btaa sakta hun....
Azmaa lo...
😣🤗😜😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain