Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

زندگی..شاید اسی کا نام ہے..
دوریاں.مجبوریاں.تنہائیآں💔Unzii🥀
g  : زندگی..شاید اسی کا نام ہے.. دوریاں.مجبوریاں.تنہائیآں💔Unzii🥀 - 
Pakistani Celebs image
g  : ہمارے رنج و الم بڑھ نہ جائیں خدشہ ہے.. وگرنہ کون سی دِقَّت ہے مسکرانے - 
مجھ کو ہزار دکھ ہیں مگر تیرے عشق میں..
اجڑا ہوں اس طرح کہ کہیں کا نہیں رہا.
تا عمر درد دے گا مجھے ایک دکھ کہ میں.
 جس آنکھ کا مکیں تھا وہیں کا نہیں رہا💔Unzii🥀
g  : مجھ کو ہزار دکھ ہیں مگر تیرے عشق میں.. اجڑا ہوں اس طرح کہ کہیں کا نہیں رہا. - 
تجھے پکار کے پہلے بھی مان ٹوٹا تھا..
سو اب کے دل ہی نہ مانا کہ پھر صدا دیتے.
شگفتگی ہے ہمارے مزاج میں ورنہ.
پلٹ کے اتنی سناتے اُسے رلا دیتے💔Unzii🥀
g  : تجھے پکار کے پہلے بھی مان ٹوٹا تھا.. سو اب کے دل ہی نہ مانا کہ پھر صدا - 
ہے عقیدت ہمیں اس سے ہی یقیناً لیکن..
شرط اتنی ہے کہ آنکھوں میں حیا ہو اس کے .
کھل کے اظہار محبت نہ کرے چاہے وہ..
بس محبت ہی نگاہوں سے بیاں ہو اس کے💔Unzii🥀
g  : ہے عقیدت ہمیں اس سے ہی یقیناً لیکن.. شرط اتنی ہے کہ آنکھوں میں حیا ہو اس کے - 
اس درد کی تحویل میں رہتے ہوئے ہم کو..
چپ چاپ بکھرنا ہے تماشا نہیں بننا.
اس نے مجھے رکھنا ہی نہیں آنکھوں میں عامرؔ. 
اور مجھ سے کوئی اور ٹھکانہ نہیں بننا💔Unzii🥀
g  : اس درد کی تحویل میں رہتے ہوئے ہم کو.. چپ چاپ بکھرنا ہے تماشا نہیں بننا. اس - 
تمہارے نام کو ہم نے دوائے دردِ دل جانا..
تمہارے ذکر کو ہم باعثِ تسکینِ جاں سمجھے💔Unzii🥀
g  : تمہارے نام کو ہم نے دوائے دردِ دل جانا.. تمہارے ذکر کو ہم باعثِ تسکینِ جاں - 
مرے قلب وجاں کے مالک مرا کچھ خیال کرنا.. 
مری سانس تیری تابع اسے تو بحال کرنا.
ترا دو گھڑی تکلم مری بے کلی بڑھائے.
یہ دوا شفا کو کم ہے اسے حسبِ حال کر نا💔Unzii🥀
g  : مرے قلب وجاں کے مالک مرا کچھ خیال کرنا.. مری سانس تیری تابع اسے تو بحال - 
قصہ محبت ختم ہی سمجھو..
پہلے تم میرے نہ بنے.
اب مجھے تمہارا نہیں بننا💔Unzii🥀
g  : قصہ محبت ختم ہی سمجھو.. پہلے تم میرے نہ بنے. اب مجھے تمہارا نہیں - 
قُربت کی تیری پیاس ھے ، ویسے تو ٹھیک ھُوں..
اک درد دل کے پاس ھے ، ویسے تو ٹھیک ھُوں..
اگر ھو کُچھ اُمید تو ، ھو جاؤں پُرسُکوں.
 اِک بے وجہ سی آس ھے، ویسے تو ٹھیک ھُوں.
دیکھا جو چاند کو تو ، کوئی یاد آگیا.
سو دل میرا اداس ھے ، ویسے تو ٹھیک ھُوں💔Unzii🥀
g  : قُربت کی تیری پیاس ھے ، ویسے تو ٹھیک ھُوں.. اک درد دل کے پاس ھے ، ویسے تو - 
Pakistani Celebs image
g  : چاہتیں ، وقت ، وفا ، نیند ، بھروسہ ، غزلیں.. ایسا کیا تھا جو ترے سر سے نہ  - 
Beautiful People image
g  : ایک دن اس نے مجھ سے کہا.. جو محبت تھکا دے اسے چھوڑ دینا چاہیے. میں نے سنا - 
وہ بظاہر تو مِلا تھا ایک لمحے کو عدیم..
عمر ساری چاہیے اس کو بُھلانے کے لیے💔Unzii🥀
g  : وہ بظاہر تو مِلا تھا ایک لمحے کو عدیم.. عمر ساری چاہیے اس کو بُھلانے کے - 
مار ڈالے نہ کہیں یہ دل کا گھاؤ مجھ کو.. 
کاش ہوتا نہ تجھ سے یہ لگاؤ مجھ کو💔Unzii🥀
g  : مار ڈالے نہ کہیں یہ دل کا گھاؤ مجھ کو.. کاش ہوتا نہ تجھ سے یہ لگاؤ مجھ - 
Pakistani Celebs image
g  : پتہ نہیں یہ تمنائے قرب کب جاگی..؟ مجھے تو صرف تجھے سوچنے کی عادت تھی💔Unzii🥀 - 
Pakistani Celebs image
g  : کہاں سے کریں ابتداء کہاں پر انتہا کریں.. ہماری داستان میں اول تا آخر بس تم - 
Beautiful People image
g  : دِل کہہ رہا ہے تُجھ پہ بھروسہ کروں مگر.. ماضی کہہ رہا ہے کہ ؛ سب کُچھ فریب - 
Pakistani Celebs image
g  : کوئی ایسی بات کرو.. جس سے لگے تم صرف میرے ہو💔Unzii🥀 - 
Beautiful People image
g  : لوگ، یہ اپنے مفادات کے مارے ہوئے لوگ.. دل تو رکھ سکتے ہیں دلدار نہیں ہو - 
Pakistani Celebs image
g  : وہاں تم ہو.. یہاں میں ہوں" اور درمیاں مسلسل بے قراری ہے-" یقیناً اس بے -