Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

پھر یوں ہوا، دستکیں دینا ہی چھوڑ دی..
اب عزت نفس سے بڑھ کر تو تھی نہیں محبت۔💔Unzii🥀
g  : پھر یوں ہوا، دستکیں دینا ہی چھوڑ دی.. اب عزت نفس سے بڑھ کر تو تھی نہیں - 
شائد تیرے لفظوں سے کوئی جی اُٹھے..
اپنا سُخن خیرات کر، کچھ بات کر۔💔Unzii🥀
g  : شائد تیرے لفظوں سے کوئی جی اُٹھے.. اپنا سُخن خیرات کر، کچھ بات کر۔💔Unzii🥀 - 
َاب اِس پہ پُھونکیے ہزار دم کیجئیےجتن ہزار..
مُمکن نہیں شِفا اب یہ آسیب برائے عشق ھے💔Unzii🥀
g  : َاب اِس پہ پُھونکیے ہزار دم کیجئیےجتن ہزار.. مُمکن نہیں شِفا اب یہ آسیب - 
تیرے ہی پاس ہوگا مرا گمشدہ سکوں..
تیرے ہی اردگرد بھٹکتی ہے یاد بھی💔Unzii🥀
g  : تیرے ہی پاس ہوگا مرا گمشدہ سکوں.. تیرے ہی اردگرد بھٹکتی ہے یاد بھی💔Unzii🥀 - 
خواب تو آنکھوں میں ہیں اب بھی..
پھر بھی ان کی تعبیروں سے دل ڈرتا ہے💔Unziiu🥀
g  : خواب تو آنکھوں میں ہیں اب بھی.. پھر بھی ان کی تعبیروں سے دل ڈرتا ہے💔Unziiu🥀 - 
Pakistani Celebs image
g  : اتنا آساں تو نہیں مجھ سے گریزاں ہونا.. یہ محبت تجھے چھوڑے گی میرا کر - 
کوئی روح کا طلبگار ملے.تو ہم بھی کریں محبت..
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں.کوئی دل سے نہیں ملتا💔Unzii🥀
g  : کوئی روح کا طلبگار ملے.تو ہم بھی کریں محبت.. ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں.کوئی - 
کبھی لے مجھ سے میرے دن کا حساب..
پھر ڈھونڈ میری زندگی میں اپنے سوا کچھ💔Unzii🥀
g  : کبھی لے مجھ سے میرے دن کا حساب.. پھر ڈھونڈ میری زندگی میں اپنے سوا - 
ایسے نہ کر شکایتیں، دل تھام عشق ہے..
ورنـــــہ کہیں گے لوگ کہ ناکام عشق ہے.
پہلے کبھی کبھار کسی کو ہوا تھا یہ..
اس دور بد لحاظ میں اب عام عشق ہے💔Unzii🥀
g  : ایسے نہ کر شکایتیں، دل تھام عشق ہے.. ورنـــــہ کہیں گے لوگ کہ ناکام عشق ہے. - 
اِک عالم نشاط میری دسترس میں ھے..
لیکن وہ ایک شخص میسّر نہ ہو سکا💔Unzii🥀
g  : اِک عالم نشاط میری دسترس میں ھے.. لیکن وہ ایک شخص میسّر نہ ہو سکا💔Unzii🥀 - 
تم نے بھی تنگ آ کر جان چھڑا لی ہم سے.. 
تمھارے بارے میں میرا خیال کچھ اور تھا💔Unzii🥀
g  : تم نے بھی تنگ آ کر جان چھڑا لی ہم سے.. تمھارے بارے میں میرا خیال کچھ اور - 
تو جتنا صبر ہم سے چاہتا ہے.. 
ہمیں یہ پھل کہاں میٹھا لگے گا💔Unzii🥀
g  : تو جتنا صبر ہم سے چاہتا ہے.. ہمیں یہ پھل کہاں میٹھا لگے گا💔Unzii🥀 - 
Pakistani Celebs image
g  : یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں.. یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کہ اداس - 
کچھ نہ کچھ آثار رہ جاتے ہیں اُس کے جابجا..
وہ یہاں سے جائے بھی تواِس قدر جاتا نہیں💔Unzii🥀
g  : کچھ نہ کچھ آثار رہ جاتے ہیں اُس کے جابجا.. وہ یہاں سے جائے بھی تواِس قدر - 
اور کچھ دیر ابھی ٹھہر جاؤ..
گرچہ نور سحر جھلکتا ہـے.
یوں تو بچھڑے ہو بارہا لیکن.
جانے کیوں آج دل دھڑکتا ہـے💔Unzii🥀
g  : اور کچھ دیر ابھی ٹھہر جاؤ.. گرچہ نور سحر جھلکتا ہـے. یوں تو بچھڑے ہو بارہا - 
Beautiful People image
g  : شاید اُسے عزیز تھیں آنکھیں مری بہت.. وہ میرے نام اپنی بصارت بھی کر گیا.  - 
یاد آ جائے تو قابو نہیں رہتا دل پر میرا..
ورنہ دنیا نے ناں ہمیں کبھی تڑپتے دیکھا.
ہم محبت کے لیے آج بھی دیوانے ہیں.
یہ الگ بات ہے تم نے نہیں مڑ کر دیکھا💔Unzii🥀
g  : یاد آ جائے تو قابو نہیں رہتا دل پر میرا.. ورنہ دنیا نے ناں ہمیں کبھی تڑپتے - 
Beautiful People image
g  : ہائے وہ لوگ کس کُرب سے گزرے ہوں گے.. جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مُکرے ہوں - 
جو تڑپ تمہیں کسی آئینے میں نہ مل سکے..
تو پھر آئینے کے جواب میں مجھے دیکھنا💔Unzii🥀
g  : جو تڑپ تمہیں کسی آئینے میں نہ مل سکے.. تو پھر آئینے کے جواب میں مجھے - 
میں نے اُس ہاتھ کو چُوما تو مجھے علم ہُوا..
آگ کیا چیز ہے ، مٹی کی حقیقت کیا ہے۔💔Unzii🥀
g  : میں نے اُس ہاتھ کو چُوما تو مجھے علم ہُوا.. آگ کیا چیز ہے ، مٹی کی حقیقت -