Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

دلِ برباد کو برباد کہاں تک رکھتے..
جانے والے تجھے ہم یاد کہاں تک رکھتے.
اب تیرے ہجر کی باتیں نہیں سُنتا کوئی.
اب لبوں پر تیری رُوداد کہاں تک رکھتے.
بڑی مشکل سے نکالا ھےتیری یادوں کو.
اپنے گھر میں اُنہیں آباد  کہاں تک رکھتے.
کارِ دُشوار تھی دوبارہ محبت  لیکن.
خود کو بیکار تیرے بعدکہاں تک رکھتے💔Unzii🥀
g  : دلِ برباد کو برباد کہاں تک رکھتے.. جانے والے تجھے ہم یاد کہاں تک رکھتے. اب - 
آپ کا دھیان خُون کی مانند..  
دوڑتا ہے اِدھر اُدھر مجھ میں ۔💔Unzii🥀
g  : آپ کا دھیان خُون کی مانند.. دوڑتا ہے اِدھر اُدھر مجھ میں ۔💔Unzii🥀 - 
تم نہ مل پائـے تو شدّت سـے خیال آنـے لگا..
ہائے! اُن لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے💔Unzii🥀
g  : تم نہ مل پائـے تو شدّت سـے خیال آنـے لگا.. ہائے! اُن لوگوں کی تکلیف جنہیں - 
کاسے میں محبت مجھے درکار نہیں ہے۔..
دل بھیک میں کچھ لینے کو تیار نہیں ہے۔.
کچھ وہ بھی پشیمان نہیں اپنے کیـے پر.
کچھ دل بھی رعایت کا طلبگار نہیں ہے۔💔Unzii🥀
g  : کاسے میں محبت مجھے درکار نہیں ہے۔.. دل بھیک میں کچھ لینے کو تیار نہیں ہے۔.  - 
نہ تو میسر نہ تیرا دیدار یعنی.. دل بھی روئے اور آنکھیں بھی💔Unzii🥀
g  : نہ تو میسر نہ تیرا دیدار یعنی.. دل بھی روئے اور آنکھیں بھی💔Unzii🥀 - 
میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں..
آ ویکھ میرا انتظار آ جا💔Unzii🥀
g  : میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں.. آ ویکھ میرا انتظار آ جا💔Unzii🥀 - 
کیسے پلکوں سے گرے اور زمیں بوس ہوئے.
دِل سے اترے ہوئے لوگوں پہ ترس آتا ہے💔Unzii🥀
g  : کیسے پلکوں سے گرے اور زمیں بوس ہوئے. دِل سے اترے ہوئے لوگوں پہ ترس آتا - 
میں لہو بن کے تیرے رنگ قبا سے الجھوں..
تو شفق بن کے میرے رخ پر بکھرنا چاہے.
دن کی تقدیر کا حاصل بھی وھی ھے محسن.
اک ستارا جو سر شام ابھرنا چاہے💔Unzii🥀
g  : میں لہو بن کے تیرے رنگ قبا سے الجھوں.. تو شفق بن کے میرے رخ پر بکھرنا چاہے. - 
Beautiful People image
g  : اُلجھایا گیا ہوں عاصم غَلط رَسم و رواج میں.. مرا اور ہی تھا مقصد یعنی تجھی - 
تم نہیں ہو تو ایسا لگتا ہے..
جیسے اِک عمر کی مسافت پر،
بات کُچھ بھی سمجھ نہ آئی ہو،
جیسے چُپ چاپ ہوں آرزو کے شجر،
جیسے رُک رُک کے سانس چلتی ہو،
جیسے بے نام ہو دُعا کا سفر،
جیسے قسطوں میں عمر کٹتی ہو،
تم نہیں ہو تو ایسا لگتا ہے💔Unzii🥀
g  : تم نہیں ہو تو ایسا لگتا ہے.. جیسے اِک عمر کی مسافت پر، بات کُچھ بھی سمجھ - 
کچھ تیرا شوق کچھ تیری حسرت..
اور رکھا ہی کیا ہے اب ہم میں💔Unzii🥀
g  : کچھ تیرا شوق کچھ تیری حسرت.. اور رکھا ہی کیا ہے اب ہم میں💔Unzii🥀 - 
جو ہو سکے تو میّسر ہمیں تمام رہو..
قیام دل میں کرو اور یہیں مدام رہو.
یہ کوئی بات کہ اِس کے ہوئے کبھی اُس کے
  ہمارے ہو تو سراسر ہمارے نام رہو،💔Unzii🥀
g  : جو ہو سکے تو میّسر ہمیں تمام رہو.. قیام دل میں کرو اور یہیں مدام رہو. یہ - 
آج کی شام اسے خط لکھوں گی، کہوں گی کہ
 میں اعتراف کرتی  ہوں..
تمہارا " Hmmm" میری تمام نظموں سے .خوبصورت ہے💔Unzii🥀
g  : آج کی شام اسے خط لکھوں گی، کہوں گی کہ میں اعتراف کرتی ہوں.. تمہارا " - 
جانے والے یہ تکلف تیرا احساں لیکن..
 💔Unzii🥀فیصلہ کر کے اجازت نہیں مانگی جاتی
g  : جانے والے یہ تکلف تیرا احساں لیکن.. 💔Unzii🥀فیصلہ کر کے اجازت نہیں مانگی - 
تہمت بھی لگی ہم پر محبت کے سبب..
بدنام جو ہوئے تو سزا وار ٹھہرے.
دنیا نے کہا عشق فقط کھیل ہے.
ہم ہار بھی گئے تو وفادار ٹھہرے💔Unzii🥀
g  : تہمت بھی لگی ہم پر محبت کے سبب.. بدنام جو ہوئے تو سزا وار ٹھہرے. دنیا نے - 
Digital Art image
g  : آپ کو اپنی تمکنت کی قسم.. کچھ لحاظِ جمال تو رکھیے. جانے مجھ سے یہ کون کہتا - 
میری پکار میرے سینے میں دھنس کے مر چکی ہے..
کہ جب بھی میں نے کرب  سے تڑپتے ہوئے.
کسی گمان کہ عالم میں بہت مان سے تمہیں پکارا
" تم خاموش رہے💔Unzii🥀
g  : میری پکار میرے سینے میں دھنس کے مر چکی ہے.. کہ جب بھی میں نے کرب سے تڑپتے - 
.بہانے بہانے سے ہم تمہاری بات کرتے ہیں ہر پل خیالوں میں آپ سے ملاقات کرتے ہیں..
اتنی بار تو آپ سانس بھی نہیں لیتے جتنی بار ہم آپ کو یاد کرتے ہیں💔Unzii🥀
g  : .بہانے بہانے سے ہم تمہاری بات کرتے ہیں ہر پل خیالوں میں آپ سے ملاقات کرتے - 
وجہء تسکیں بھی ہے خیال اُس کا..
حد سے بڑھ جائےتو گراں بھی ہے.
زندگی جس کے دم سے ہے صاحب.
یاد اُس کی عذاب ِجاں بھی ہے💔Unnzii🥀
g  : وجہء تسکیں بھی ہے خیال اُس کا.. حد سے بڑھ جائےتو گراں بھی ہے. زندگی جس کے - 
تعلق فریب ہوتا ہے تم غیر ہی اچھے ہو💔Unzii🥀
g  : تعلق فریب ہوتا ہے تم غیر ہی اچھے ہو💔Unzii🥀 -