Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

Beautiful People image
g  : میرے حصے میں تُو پہلے ہی بَٹا آیا ہے.. اتنے تھوڑے سے میسر پہ کفایت کیسی.  - 
میں قَلب میں تیرے کسی ویْران جگہ پر..
مَقبُوض ہوں لیکن تُجھے معلوم نہیں۔۔💔Unzii🥀
g  : میں قَلب میں تیرے کسی ویْران جگہ پر.. مَقبُوض ہوں لیکن تُجھے معلوم - 
میں قَلب میں تیرے کسی ویْران جگہ پر..
مَقبُوض ہوں لیکن تُجھے معلوم نہیں۔۔۔💔Unzii🥀
g  : میں قَلب میں تیرے کسی ویْران جگہ پر.. مَقبُوض ہوں لیکن تُجھے معلوم - 
Beautiful People image
g  : دل زار۔ کس کی خاطر، تو تڑپ اٹھا اچ.. تیرا کون ہے جہاں میں، تجھے کس کی یاد - 
میں تو سراپاۓ محبت ہوں مگر پھر بھی..
مجھے اس لفظ .محبت.کا اعتبار نہیں💔Unzii🥀
g  : میں تو سراپاۓ محبت ہوں مگر پھر بھی.. مجھے اس لفظ .محبت.کا اعتبار - 
Beautiful People image
g  : جانم تم.. تمہارا نام۔۔ تمہارا وجود حتیٰ کے تمہارا فقط. تصور ہی مجھے سُکون - 
اس ضد پہ ترا ظلم گوارا کیا ہم نے..
دیکھیں کہ تجھے رحم کہاں تلک نہیں آتا۔۔💔Unzii🥀
g  : اس ضد پہ ترا ظلم گوارا کیا ہم نے.. دیکھیں کہ تجھے رحم کہاں تلک نہیں - 
Pakistani Celebs image
g  : شبیہہ اُسکی جو بناؤں تو بَن جاتا ہے گُلستاں.. اِسم جو لکھوں ہاتھ پہ تو - 
ہر دِن نہیں..
مگر کبھی کبھی ،
وقت کی سُوئیاں 
سیکنڈ سے سیکنڈ کے فاصلے میں 
گھنٹوں لگا دیتی ہیں ،
نیند پلکوں پہ دستک دیتی رہ جاتی ہے 
ہر رات نہیں.
مگر اکثر ہی ،
سو جانے کے لیے ،  مُسلسل جاگنا پڑتا ہے۔💔Unzii🥀
g  : ہر دِن نہیں.. مگر کبھی کبھی ، وقت کی سُوئیاں سیکنڈ سے سیکنڈ کے فاصلے میں - 
Pakistani Celebs image
g  :  اگر وہ.. میری آنکھوں میں.. مجسم دیکھ لے خود کو.. مجھے پورا یقین ہے..  - 
یہ ہم جو تجھ سے تجھے بار بار مانگتے ہیں..
سلیقہ _ طلب و اِختیار مانگتے ہیں.
کسی سے کہہ نہیں دینا کہ عشق ہو گیا ھے.
کہ لفظ معنی نہیں ، اعتبار مانگتے ہیں💔Unzii🥀
g  : یہ ہم جو تجھ سے تجھے بار بار مانگتے ہیں.. سلیقہ _ طلب و اِختیار مانگتے ہیں. - 
اس کی آنکھوں کا کوئی خواب نہیں ہو پائے..
ہنس تھے واقف تالاب نہیں ہو پائے.
ایک دن تجھ کو اچانک یہ خبر آئے گی. 
تیرے بیمار شفا یاب نہیں ہو پائے💔Unzii🥀
g  : اس کی آنکھوں کا کوئی خواب نہیں ہو پائے.. ہنس تھے واقف تالاب نہیں ہو پائے.  - 
دیکھ نہ پایا میرے اندر کی اداسی کو..
میرے چہرے نے بہت اچھی اداکاری کی💔Unzii🥀
g  : دیکھ نہ پایا میرے اندر کی اداسی کو.. میرے چہرے نے بہت اچھی اداکاری - 
کیسے ممکن تھا.کوئی داغ دکھائی دیتا۔..
میں نے دیکھا تھا اُسے عشق میں اندھا ہو کر💔Unzii🥀
g  : کیسے ممکن تھا.کوئی داغ دکھائی دیتا۔.. میں نے دیکھا تھا اُسے عشق میں اندھا - 
ہم نے ہر غم سے نِکھاری ہیں تمہاری یادیں..
ہم کوئی تم تھے ، کہ وابستۂ غم ہو جاتے ؟💔Unzii🥀
g  : ہم نے ہر غم سے نِکھاری ہیں تمہاری یادیں.. ہم کوئی تم تھے ، کہ وابستۂ غم ہو - 
تیری محبت کا احرام باندھے..
دل نے تیری یاد کو لبیک کہا💔Unzii🥀
g  : تیری محبت کا احرام باندھے.. دل نے تیری یاد کو لبیک کہا💔Unzii🥀 - 
..رشتے بہت انمول اور گھنے درختوں کی طرح ہوتے ہیں،
 اس لیے چھوٹی چھوٹی باتوں پر.
 خود کو ان سے محروم نہ کریں،
 اور ان کی حفاظت کریں ،
چاہے یہ رشتے خون کے ہوں،
 دوستی کے،
 یا پھر احساس کے!💔Unzii🥀
g  : ..رشتے بہت انمول اور گھنے درختوں کی طرح ہوتے ہیں، اس لیے چھوٹی چھوٹی باتوں - 
شروعِ عشق میں ایسی اُداسیاں تابشؔ.. 
ہر ایک شام یہ لگتا ہے  شام آخری ہے💔Unzii🥀
g  : شروعِ عشق میں ایسی اُداسیاں تابشؔ.. ہر ایک شام یہ لگتا ہے شام آخری - 
Pakistani Celebs image
g  : دل میں یادوں کے دریچے جو کبھی کھلتے ہیں.. کوئی چپکے سے مرے دل میں چلا آتا - 
خسارہ ہے ہر وہ چیز..
ہر وہ سہولت.ہر وہ شخص.
کہ جسکی قیمت آپکا ذہنی سکون ہو💔Unzii🥀
g  : خسارہ ہے ہر وہ چیز.. ہر وہ سہولت.ہر وہ شخص. کہ جسکی قیمت آپکا ذہنی سکون -