Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

عجب تقاضے ہیں چاہتوں کے..
بڑی کٹھن یہ مسافتیں ہیں!
میں جس کی راہوں میں بچھ گیا ہوں
اسی کو مجھ سےشکایتیں ہیں!
شکایتیں سب بجا ہیں لیکن
میں کیسے اس کو یقیں دلاؤں!
وہ مجھ کوجاں سے عزیز تر ہے
اسے بھلاؤں تو مرنہ جاؤں!
اسےخبر بھی نہیں ہے شاید
میں دھیرے دھیرے بکھر گیا ہوں💔Unzii🥀
g  : عجب تقاضے ہیں چاہتوں کے.. بڑی کٹھن یہ مسافتیں ہیں! میں جس کی راہوں میں بچھ - 
مشکُوک عَادتوں سے میرا جی نا کر اُداس..
جی بھر کے مُجھ کو لُوٹ مگر ، اعتبَار سے💔Unzii🥀
g  : مشکُوک عَادتوں سے میرا جی نا کر اُداس.. جی بھر کے مُجھ کو لُوٹ مگر ، - 
ان ڪــو احساس درد دل ڪیسا..
مـَر بھی جاؤں تو آنکھ تر نہ کـریں💔Unzii🥀
g  : ان ڪــو احساس درد دل ڪیسا.. مـَر بھی جاؤں تو آنکھ تر نہ کـریں💔Unzii🥀 - 
میں یہ ،وہ، اگر مگر کیا لگا رکھا هے..
یہ بتا مجھے گھر پہ کیا بتا رکھا ھے.
اور میرے سوا یہ کون اتنا خاص ھے.
جس کے نام کے آگے دل لگا رکھا ھے۔💔Unzii🥀
g  : میں یہ ،وہ، اگر مگر کیا لگا رکھا هے.. یہ بتا مجھے گھر پہ کیا بتا رکھا ھے.  - 
تم ہوتی تو گلے لگ کر کہتے کہ..
ہر شے سے تھک چکا ہوں میں💔Unzii🥀
g  : تم ہوتی تو گلے لگ کر کہتے کہ.. ہر شے سے تھک چکا ہوں میں💔Unzii🥀 - 
ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں..
تیری آواز میں کوئی.تو پُکارے ہم کو.
تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے..
اچھے لگتے ہیں ترے بعد خَسارے ہم کو💔Unzii🥀
g  : ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں.. تیری آواز میں کوئی.تو پُکارے ہم کو.  - 
"اس کی یادوں کا لمس نیند کی گولی جیسا ..ہے، پل میں دنیا سے بیگانہ کر دیتا ہے۔💔Unzii🔥
g  : "اس کی یادوں کا لمس نیند کی گولی جیسا ..ہے، پل میں دنیا سے بیگانہ کر دیتا - 
اسے بتانا تھا تیرے بغیر بھی خوش ہوں..
اسے دکھانا پڑا ، اک دن سنور کے مجھے ۔۔💔Unzii🥀
g  : اسے بتانا تھا تیرے بغیر بھی خوش ہوں.. اسے دکھانا پڑا ، اک دن سنور کے مجھے - 
Beautiful People image
g  : وہ بھی گلے ملتے تو خوشی عید کی تھی.. کوئی رہ رہ کر نصیر آج بہت یاد - 
Pakistani Celebs image
g  : زندگی ایک ہے فقط ایک ! یعنی تُو💔Unzii🥀 - 
Beautiful People image
g  : باندھ رکھا ہے جو ذہن میں خیال .. اس میں ترمیم کیوں نہیں کرتے؟ بے سبب - 
..منسوب تیری ذات سے رعنائیاں تمام
تیرے بنا حیات میں کچھ دلکشی نہیں💔Unzii🥀
g  : ..منسوب تیری ذات سے رعنائیاں تمام تیرے بنا حیات میں کچھ دلکشی نہیں💔Unzii🥀 - 
Beautiful People image
g  : تیری لے لوں بلائیں.. تیرے صدقے اتاروں. تیرے ہاتھوں پہ مہندی. اپنے نام کی - 
زندگی بانجھ رہے.وصل کسی طور نہ ہو.. 
تُو نہیں ہے تو.مرے ساتھ کوٸی اور نہ ہو .
میری خواہش ہے خموشی میں بسر ہونے لگوں.
حادثے پیش بھی آٸیں تو کہیں شور نہ ہو💔Unzii🥀
g  : زندگی بانجھ رہے.وصل کسی طور نہ ہو.. تُو نہیں ہے تو.مرے ساتھ کوٸی اور نہ ہو - 
ظاہر کسی پہ حال پریشاں نہ تھاکبھی..
منزل تھی جستجو تھی دل درماں نہ تھا کبھی.
بے مُضمّحل ارادے کچھ اضطراب ہے.
طوفانوں میں گھرا دل ویراں نہ تھا کبھی.
ایک ہمسفر بھی تھا روشن سی راہوں پر. 
تاریک راتوں میں مگر  ہمراہ نہ تھا کبھی.
کیوں پوچھتے ہو مجھ پہ کیا بیت رہی ہے.
دنیا کو چھوڑ دینا آسان نہ تھا کبھی💔Unzii🥀
g  : ظاہر کسی پہ حال پریشاں نہ تھاکبھی.. منزل تھی جستجو تھی دل درماں نہ تھا - 
Beautiful People image
g  : شرط اتنی ہے کہ تو اُس میں فقط میرا ہو.. پھر تُو اک خواب، کئی بار دکھا سکتا - 
جانے کیوں لگتا ہے اکثر مُجھ کو ایسا..
کبھی کبھار تو شاید وہ بھی روتا ہو گا.
بیزار نہیں تھا مُجھ سے میری عادت تو تھی.
تھوڑا سا تو درد اُسے بھی ہوتا ہو گا۔۔۔💔Unzii🥀
g  : جانے کیوں لگتا ہے اکثر مُجھ کو ایسا.. کبھی کبھار تو شاید وہ بھی روتا ہو گا. - 
یہ طلوعِ روزِ ملال ہے سو گلہ بھی کس سے کریں گے ہم..
کوئی دلرُبا کوئی دل شِکن کوئی دل فِگار کہاں رہا💔Unzii🥀
g  : یہ طلوعِ روزِ ملال ہے سو گلہ بھی کس سے کریں گے ہم.. کوئی دلرُبا کوئی دل - 
کب درد کے ماروں کو سکوں ہوتا ہے محسن..
جب عشق نہیں ہوتا، جنوں ہوتا ہے محسن.
ہر شام چراغوں کی طرح جلتی ہیں آنکھیں.
کیا کوئی چلا جائے تو یوں ہوتا ہے محسن💔Unzii🥀
g  : کب درد کے ماروں کو سکوں ہوتا ہے محسن.. جب عشق نہیں ہوتا، جنوں ہوتا ہے محسن. - 
Pakistani Celebs image
g  : اے تغیرِ زمانہ، یہ عجب دل لگی ہے.. نہ وقارِ دوستی ہے، نہ مجالِ دشمنی ہے.  -