Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

جانے کیوں لگتا ہے اکثر مُجھ کو ایسا..
کبھی کبھار تو شاید وہ بھی روتا ہو گا.
بیزار نہیں تھا مُجھ سے میری عادت تو تھی.
تھوڑا سا تو درد اُسے بھی ہوتا ہو گا۔۔💔Unzii🥀
g  : جانے کیوں لگتا ہے اکثر مُجھ کو ایسا.. کبھی کبھار تو شاید وہ بھی روتا ہو گا. - 
اٹھا کے لے گئے دُزدانِ شب چراغ تلک..
سو کور چشم پتنگوں کا رقص باقی ہے.
الٹ پلٹ گئی دنیا وہ زلزلے آئے.
مگر خرابۂ دل میں وہ شخص باقی ہے💔Unzii🥀
g  : اٹھا کے لے گئے دُزدانِ شب چراغ تلک.. سو کور چشم پتنگوں کا رقص باقی ہے. الٹ - 
فراق شب کی فراغتوں میں تمہیں بھلانا؟..
نہیں ہے ممکن کوئی بھی ایسا کمال رکھنا.
نہ مہر و الفت نہ کوئی وعدہ مگر وہ اپنا
تمہارا لہجہ تمہاری باتیں سنبھال رکھنا💔Unzii🥀
g  : فراق شب کی فراغتوں میں تمہیں بھلانا؟.. نہیں ہے ممکن کوئی بھی ایسا کمال - 
اصل خوف تو یہ ہے کہ تم کسی سے کہو(پھر ملیں گے)
اور وہ ملاقات کبھی نہ ہو۔💔Unzii🥀
g  : اصل خوف تو یہ ہے کہ تم کسی سے کہو(پھر ملیں گے) اور وہ ملاقات کبھی نہ - 
کوئی پوچھے.ذرا ان سے..
کہ دل جب.مر گیا ہو تو 
کیا تدفین لازم ہے.
محلے کی.کسی مسجد میں 
کیا اعلان.واجب ہے.
کوئی پوچھے.ذرا ان سے 
محبت ..چھوڑ دینے پر 
دلوں کو ..توڑ دینے پر 
کوئی فتویٰ نہیں لگتا💔Unzii🥀
g  : کوئی پوچھے.ذرا ان سے.. کہ دل جب.مر گیا ہو تو کیا تدفین لازم ہے. محلے - 
قاصد نے کہا یاد وہ کرتے ہیں آپ کو..
ہم خوش ہوئے تو کہنے لگا کوس رہے تھے💔Unzii🥀
g  : قاصد نے کہا یاد وہ کرتے ہیں آپ کو.. ہم خوش ہوئے تو کہنے لگا کوس رہے - 
حواسِ خمسہ پہ چھانے والوں.. 
کو کیا خبر ہے؟ 
کہ اہلِ الفت.
اداسیوں میں اسیر ہو کر.
محبتوں کو نکھارتے ہیں💔Unzii🥀
g  : حواسِ خمسہ پہ چھانے والوں.. کو کیا خبر ہے؟ کہ اہلِ الفت. اداسیوں میں - 
بڑی بیتاب رہتی ھیں اسے دیکھے بنا آنکھیں..
بہت بے چین رہتا ھے اسے مل کر دل ناداں۔💔Unzii🥀
g  : بڑی بیتاب رہتی ھیں اسے دیکھے بنا آنکھیں.. بہت بے چین رہتا ھے اسے مل کر دل - 
دل کی خوش بختیوں کے کیا کہنے..
ان کی ٹھوکر کی زد میں رہتا ھے۔💔Unzii🥀
g  : دل کی خوش بختیوں کے کیا کہنے.. ان کی ٹھوکر کی زد میں رہتا ھے۔💔Unzii🥀 - 
جانتا ہے کہ وہ نہ آئیں گے..
پھر بھی مصروف انتظار ہے دل💔Unzii🥀
g  : جانتا ہے کہ وہ نہ آئیں گے.. پھر بھی مصروف انتظار ہے دل💔Unzii🥀 - 
Digital Art image
g  : تمہیں آواز دیتا ہوں جو سن پاؤ چلے آؤ.. نہ روکو اور نہ اپنے دل کو سمجھاؤ چلے - 
ہم آخری گلاب ہیں دنیا کی شاخ پر..
 ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں.
 ہم کھو گئے تو ڈھونڈتے  پھرتے رہو گے تم.
 لاکھوں میں مل سکیں گے نہ ہم ہزار میں💔Unzii🥀
g  : ہم آخری گلاب ہیں دنیا کی شاخ پر.. ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں.  - 
اِس سے پہلے کہ کوئی اِن کو چُرا لے، گِن لو.. 
تُم نے جو درد کیے تھے میرے حوالے، گِن لو💔Unzii🥀
g  : اِس سے پہلے کہ کوئی اِن کو چُرا لے، گِن لو.. تُم نے جو درد کیے تھے میرے - 
پارساؤں کے جہاں میں اے دِل..
اک تُو اور میں ہی خراب نکلے💔Unzii🔥
g  : پارساؤں کے جہاں میں اے دِل.. اک تُو اور میں ہی خراب نکلے💔Unzii🔥 - 
Beautiful People image
g  : بھـٹکـے ہـوئـے پـھرتـے ہـیں کـئی لفـظ جـو دل مـیں.. دنیـا نـے دیـا وقـت ، - 
تیری ہی طرح اب یہ ترے ہجر کے دن بھی..
جاتے نظر آتے ہیں، مگر کیوں نہیں جاتے؟💔Unzii🥀
g  : تیری ہی طرح اب یہ ترے ہجر کے دن بھی.. جاتے نظر آتے ہیں، مگر کیوں نہیں - 
اک میری ہی یاد سے پرہیز ہے تم کو.. 
نہ جانے کس طبیب سے دوا لیتے ہو۔💔Unzii🔥
g  : اک میری ہی یاد سے پرہیز ہے تم کو.. نہ جانے کس طبیب سے دوا لیتے ہو۔💔Unzii🔥 - 
عید اچھی گزر گئی لیکن.
بات "لیکن" پہ ختم ہوتی ہے💔Unzii🥀
g  : عید اچھی گزر گئی لیکن. بات "لیکن" پہ ختم ہوتی ہے💔Unzii🥀 - 
اجنبیت میں کشش تھی..
شناسائی بیڑا غرق ھو تیرا💔Unzii🥀
g  : اجنبیت میں کشش تھی.. شناسائی بیڑا غرق ھو تیرا💔Unzii🥀 - 
کسے خبر تھی کہ ترکِ تعلقات کے بعد..
وھی تو یاد رھیں گے جنہیں بُھلا بیٹھے💔Unzii🥀
g  : کسے خبر تھی کہ ترکِ تعلقات کے بعد.. وھی تو یاد رھیں گے جنہیں بُھلا -