Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

تم جو اوروں کو بتاتے ہو جینے کے طریقے..
خود اپنی مٹھی میں میری جان لیے بیٹھے ہو💔Unzii🥀
g  : تم جو اوروں کو بتاتے ہو جینے کے طریقے.. خود اپنی مٹھی میں میری جان لیے - 
میرا وجود میری دسترس میں کیسے ہو..
کہ مجھ میں مجھ سے زیادہ سما چکا ہے وہ💔Unzii🥀
g  : میرا وجود میری دسترس میں کیسے ہو.. کہ مجھ میں مجھ سے زیادہ سما چکا ہے - 
میں نے اک زندگی بسر کر دی..
تیرے نا دیدہ خد و خال کیساتھ💔Unzii🥀
g  : میں نے اک زندگی بسر کر دی.. تیرے نا دیدہ خد و خال کیساتھ💔Unzii🥀 - 
کبھی تو مصحفِ دل پہ سجا کے پڑھ مجھ کو..
میں اور شے ہوں تیرے آس پاس کے لوگوں سے💔Unzii🥀
g  : کبھی تو مصحفِ دل پہ سجا کے پڑھ مجھ کو.. میں اور شے ہوں تیرے آس پاس کے لوگوں - 
میرا وجود مری دسترس میں کیسے ہو۔۔
کہ مجھ میں مجھ سے زیادہ سما چکا ہے وہ💔Unzii🥀
g  : میرا وجود مری دسترس میں کیسے ہو۔۔ کہ مجھ میں مجھ سے زیادہ سما چکا ہے - 
کوئی تو ایسا ہو..
جسکا لہجہ پھولوں جیسا ہو.
جس کی باتوں کی خوشبو سے
رُوح تک مہک جائے.
کوئی تو ایسا ہو.
جسکی محبت سے محبت ہو.
جسکے قدموں کی آہٹ سے
دِل میں ہلچل ہو.
کوئی تو ایسا ہو.
جو وفاؤں میں با کمال ہو.
جو محبتوں میں لازوال ہو.
کوئی تو ایسا ہو
جو میرے جیسا ہو💔Unzii🥀
g  : کوئی تو ایسا ہو.. جسکا لہجہ پھولوں جیسا ہو. جس کی باتوں کی خوشبو سے رُوح - 
اے وعدہ فراموش تیری خیر ہو لیکن..
جو لوگ وفا کرتے ھیں مر نہیں جاتے۔💔Unzii🥀
g  : اے وعدہ فراموش تیری خیر ہو لیکن.. جو لوگ وفا کرتے ھیں مر نہیں جاتے۔💔Unzii🥀 - 
ہم تھے جنھیں کوئی ہو نہ ہو ، فرق ہی نہیں.. 
ہم ہیں کہ ، ترستے ہیں توجہ کو آپ کی💔Unzii🥀
g  : ہم تھے جنھیں کوئی ہو نہ ہو ، فرق ہی نہیں.. ہم ہیں کہ ، ترستے ہیں توجہ کو - 
وعدہ نہیں.پیام نہیں.گُفتگو نہیں..
حیرت ھے اے خُدا مجھے کیوں انتظار ھے💔Unzii🥀
g  : وعدہ نہیں.پیام نہیں.گُفتگو نہیں.. حیرت ھے اے خُدا مجھے کیوں انتظار - 
Indian Celebs image
g  : مدت سے ہم کسی کو نہیں دے سکے فریب.. اے شہرِ اِلتفات، وفا چاہیے ہمیں💔Unzii🥀 - 
مانا کہ حاصل نہ کر سکے تمہیں.. 
لیکن ان آنکھوں میں عکس ہے تمہارا💔Unzii🥀
g  : مانا کہ حاصل نہ کر سکے تمہیں.. لیکن ان آنکھوں میں عکس ہے تمہارا💔Unzii🥀 - 
ghoomig
 

کیا کرتے ہو___؟💔
خاموش رہتا ہوں_____!
خاموش رہنے کے علاوہ؟
اپنے آس پاس بکھری خاموشی کو محسوس کرتا ہوں
تو کسی سے بات کیوں نہیں کرتے______؟🖤
کیا بات کروں؟
اتنے اداس کیوں ہو________؟
نہیں تو۔
اب لکھتے بھی نہیں ہو_______!
الفاظ ہی نہیں ملتے!
پہلے تو تم اتنے مایوس نہیں ہوا کرتے تھے۔
تو میں اب بھی مایوس نہیں ہوں_____!
پھر آنکھوں میں نمی کیوں آجاتی ہے بات کرتے؟
میں خود نہیں سمجھ پا رہا۔۔
کچھ کہنا چاہتے ہو؟
کوئی سننے والا نہیں
مجھ سے کہہ دو۔
کہنے کو بھی کچھ نہیں۔💔Unzii🥀

خاموش ہوں تو تیری خوشی کے لیے..
یہ مت سمجھنا کے میرا دل نہیں دکھتا💔Unzii🥀
g  : خاموش ہوں تو تیری خوشی کے لیے.. یہ مت سمجھنا کے میرا دل نہیں دکھتا💔Unzii🥀 - 
ghoomig
 

ہم بھی دلِ خراب سے بیزار ہیں مگر💔
کیا کیجیے کہ بات نہیں اختیار کی💔Unzii🥀

روحِ من..
جاناں.
محبوب من.
تمہاری بات لمبی ہے.
مثالیں ہیں.
دلیلیں ہیں.
ہماری بات چھوٹی ہے.
ہمیں تم سے محبت ہے.
💔علی🥀
g  : روحِ من.. جاناں. محبوب من. تمہاری بات لمبی ہے. مثالیں ہیں. دلیلیں ہیں.  - 
ٹُوٹ گئے.سبھی بَھرم ، کیسا وجُود ، کی عدم..
اب نہ سنبھال پائے گا.تیرا خیال بھی مجھے💔Unzii🥀
g  : ٹُوٹ گئے.سبھی بَھرم ، کیسا وجُود ، کی عدم.. اب نہ سنبھال پائے گا.تیرا خیال - 
ہر دِن نہیں..
مگر کبھی کبھی.
وقت کی سُوئیاں.
سیکنڈ سے سیکنڈ کے فاصلے میں. 
گھنٹوں لگا دیتی ہیں.
نیند پلکوں پہ دستک دیتی رہ جاتی ہے. 
ہر رات نہیں.
مگر اکثر ہی 
سو جانے کے لیے ،  مُسلسل جاگنا پڑتا ہے💔Unzii🥀
g  : ہر دِن نہیں.. مگر کبھی کبھی. وقت کی سُوئیاں. سیکنڈ سے سیکنڈ کے فاصلے میں. - 
تو مُیسر ہو تو دیکھنے کی حد کر دیں گے..
پِھر اُس کے بعد کائنات رد کر دیں گے۔💔Unzii🥀
g  : تو مُیسر ہو تو دیکھنے کی حد کر دیں گے.. پِھر اُس کے بعد کائنات رد کر دیں - 
Beautiful People image
g  : “جان لیوا ہیں یہ دوریوں کے ستم.. اُسے کہوں تو وہ ہنس کے ٹال دیتا ہے💔Unzii🥀 - 
یہ رکھ رکھاؤ بھی الفت سکھا گئی اس کو..
وہ روٹھ کر بھی مجھے مسکرا کے ملتا ھے۔💔Unzii🥀
g  : یہ رکھ رکھاؤ بھی الفت سکھا گئی اس کو.. وہ روٹھ کر بھی مجھے مسکرا کے ملتا -