Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

تُم دُور بھی نہیں کہ..
میں تُمہارا اِنتظار کر سکُوں.
نہ ہی تُم قریب ہو کہ.
تُم سے مِل سکُوں.
نہ تُم میرے ہو کہ.
دل کو قَرار آئے.
اور نہ میں تُم سے محروم ہُوں کہ.
تُمہیں بُھول جاؤں.
تُم کہیں بھی.
مُکمل طور پر موجُود نہیں ہو💔Unzii🥀
g  : تُم دُور بھی نہیں کہ.. میں تُمہارا اِنتظار کر سکُوں. نہ ہی تُم قریب ہو کہ. - 
دل کرتا ہے تُمہیں جِی بَھر کر دیکھوں..
پر مُدَّعا یہ ہے کے جِی بَھرے گا کب💔Unzii🥀
g  : دل کرتا ہے تُمہیں جِی بَھر کر دیکھوں.. پر مُدَّعا یہ ہے کے جِی بَھرے گا - 
ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﮨﻨﺮ ﺳﯿﮑﮫ ﻧﮧ ﭘﺎﯾﺎ..
ﺍﺱ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ💔Unzii🥀
g  : ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﮨﻨﺮ ﺳﯿﮑﮫ ﻧﮧ ﭘﺎﯾﺎ.. ﺍﺱ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ - 
وہ میری دسترس میں نہیں ہے..
پھر بھی دل مطمئن ہے نہ جانے کیوں💔Unzii🔥
g  : وہ میری دسترس میں نہیں ہے.. پھر بھی دل مطمئن ہے نہ جانے کیوں💔Unzii🔥 - 
تُم دُور بھی نہیں کہ..
میں تُمہارا اِنتظار کر سکُوں.
نہ ہی تُم قریب ہو کہ.
تُم سے مِل سکُوں.
نہ تُم میرے ہو کہ.
دل کو قَرار آئے.
اور نہ میں تُم سے محروم ہُوں کہ.
تُمہیں بُھول جاؤں.
تُم کہیں بھی.
مُکمل طور پر موجُود نہیں ہو💔Unzii🥀
g  : تُم دُور بھی نہیں کہ.. میں تُمہارا اِنتظار کر سکُوں. نہ ہی تُم قریب ہو کہ. - 
جب بھی کبھی غور کیا دھڑکنوں پر..
تیری ہی سانسوں کی آہٹ سنائی دی💔Unzii🥀
g  : جب بھی کبھی غور کیا دھڑکنوں پر.. تیری ہی سانسوں کی آہٹ سنائی دی💔Unzii🥀 - 
کسی سے تعلق بنانے سے پہلے.. 
یہ ضرور پتا کرنا.
کہ تم ضرورت ہویا ضروری.
کیونکہ اکثر ضرورت پوری ہو جانے کے بعد.
لوگ آپکے میسیج بھی سین نہیں کرتے.
او اگر آپ ضروری ہوئے تو.
لاکھ ناراضگی پہ بھی.
وہ آپ سے بات کرنا نہیں بھولتے💔Unzii🥀
g  : کسی سے تعلق بنانے سے پہلے.. یہ ضرور پتا کرنا. کہ تم ضرورت ہویا ضروری.  - 
Pakistani Celebs image
g  : شیشہ گر بیٹھے رہے ذکرِ مسیحا لے کر.. اور ہم ٹوٹ گئے کانچ کے پیالوں کی - 
زندگی تجھ پر بہت غور کیا میں نے.
تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں💔Unzii🥀
g  : زندگی تجھ پر بہت غور کیا میں نے. تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں💔Unzii🥀 - 
دل ِخراب پہ گر مجھ کو اختیار ملے..
اِسے مَیں پھر سے تری چاہ میں خراب کروں💔Unzii🥀
g  : دل ِخراب پہ گر مجھ کو اختیار ملے.. اِسے مَیں پھر سے تری چاہ میں خراب - 
تجھے رنج ہی نہ ہوا،مجھے صدمے کھا گئے۔💔Unzii🥀
g  : تجھے رنج ہی نہ ہوا،مجھے صدمے کھا گئے۔💔Unzii🥀 - 
Beautiful People image
g  : نا جانے حشر میں ، کیا حشر ہو گا.. چلے ہیں ہم ، عمر برباد کر کے💔Unzii🥀 - 
شُکر ہے باندھ لیا اپنے کھلے بالوں کو..
اس نے شیرازۂ عالم کو بکھرنے نہ دیا💔Unzii🥀
g  : شُکر ہے باندھ لیا اپنے کھلے بالوں کو.. اس نے شیرازۂ عالم کو بکھرنے نہ - 
Beautiful People image
g  : اگر ہاتھ سے میرے سنواری نہیں گئی.. کیا فائدہ پھر تیری زلفِ دراز کا💔Unzii🥀 - 
Digital Art image
g  : سنا کہ اب بھی سر شام وہ جلاتے ہیں.. اداسیوں کے دیئے منتظر نگاہوں - 
ghoomig
 

🌺✨ کوئی تو ایسا ہو
جسکا لہجہ پھولوں جیسا ہو
جس کی باتوں کی خوشبو سے
رُوح تک مہک جائے
کوئی تو ایسا ہو
جسکی محبت سے محبت ہو
جسکے قدموں کی آہٹ سے
دِل میں ہلچل ہو
کوئی تو ایسا ہو
جو وفاؤں میں با کمال ہو
جو محبتوں میں لازوال ہو
کوئی تو ایسا ہو
جو میرے جیسا ہو 🌙💔Unzii🥀♥️

شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا
ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے ۔۔.
اے دردِ ہجر ہم سے مُحَبت سے پیش آ.
ہم نے تجھے بھی جھیلا بڑے احترام سے۔۔💔Unzii🥀
g  : شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے ۔۔.  - 
Indian Celebs image
g  : اس پیار کا قصہ کیا لکھنا.. اک بیٹھک تھی ،برخاست ہوئی💔Unzii🥀 - 
..راہِ حیات میں کچھ مرحلے تو دیکھ لئیے
یہ اور بات ھے کہ تیری آرزو نہ راس آئی💔Unzii🥀
g  : ..راہِ حیات میں کچھ مرحلے تو دیکھ لئیے یہ اور بات ھے کہ تیری آرزو نہ راس - 
کون ہیں ہم سے سوا ناز اٹھانے والے..
سامنے آئیں جو دل اور جگر رکھتے ہیں.
جلوۂ یار کسی کو نظر آتا کب ہے.
دیکھتے ہیں وہی اس کو جو نظر رکھتے ہیں💔Unzii🥀
g  : کون ہیں ہم سے سوا ناز اٹھانے والے.. سامنے آئیں جو دل اور جگر رکھتے ہیں.  -