Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

عجیب اندھیرا ہے عشق تیری محفل میں.. 
کسی نے دل بھی جلایا تو روشنی نہ ہوئی💔Unzii🥀
g  : عجیب اندھیرا ہے عشق تیری محفل میں.. کسی نے دل بھی جلایا تو روشنی نہ - 
Beautiful People image
g  : یاد اور جستجو نہیں کافی.. دل تجھے دیکھنا بھی چاہتا ہے💔Unzii🥀 - 
Beautiful People image
g  : یہ تصرّف ہے تِرا یا مِرا معیارِ وفا.. ترکِ اُلفت پہ بھی تو اتنا ہی پیارا - 
آزار سہی عشق مگر ہائے رے لذّت..
وہ درد مِلا ہے کہ دوا بھول گئے💔Unzii🥀
g  : آزار سہی عشق مگر ہائے رے لذّت.. وہ درد مِلا ہے کہ دوا بھول گئے💔Unzii🥀 - 
Beautiful People image
g  : دکھ دیں کر یہ تسلی یہ تماشے کیسے💔Unzii🥀 - 
Beautiful People image
g  : اور پھر جب وہ دوبارہ میسر ہوئے.. "تو ہمیں حسرت نہیں رہی💔Unzii🥀 - 
Beautiful People image
g  : بادل بھی لگاتار ہیں چھائے ہوئے اس پر. اور چاند کو صورت بھی دکھانے کی پڑی - 
اگر تمہیں میرا.. 
دل درکار نہیں تو بتاؤ.
تاکہ وہ آسمانوں. 
کی وسعتوں میں اڑ جاۓ.
کیوں کہ میرا. 
دل نظر انداز کرنے والی چیز. 
نہیں.
فطرت کا سارا جوہر.
اسی کی دَین. 
ہے💔Unzii🥀
g  : اگر تمہیں میرا.. دل درکار نہیں تو بتاؤ. تاکہ وہ آسمانوں. کی وسعتوں میں - 
Mehndi Design image
g  : ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب.. اس لیے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے - 
میرے جنوں کا تماشہ تو سب نے دیکھ لیا..
تیری نگاہ پشیما ں کی بات کون کرے💔Unzii🥀
g  : میرے جنوں کا تماشہ تو سب نے دیکھ لیا.. تیری نگاہ پشیما ں کی بات کون - 
بُجھے بُجھے سے عجیب دن ہیں..
خـواب ہے نہ خـیال کوئی.
نہ منظروں میں کوئی کشش ہے.
نہ مـوسموں مـیں جـمال کوئی.
ہـم اک دوجــٕے کو اپـنی اپنـی.
ادھوری آنکھوں سے دیکھتے ہیں.
ہماری برسـوں کی چاہتوں میں.
اُتــر رہـا ہـے زوال کـوئی.
جو ہنسنا چــاہیں تو اشــک نکلیں.
جــو رونا چاہیں تو ہنستے جائیں.
ہمـارے جــــذبات گــروی رکـھ کے.
بــنا رہـا ہـے مــثال کـوئی💔Unzii🥀
g  : بُجھے بُجھے سے عجیب دن ہیں.. خـواب ہے نہ خـیال کوئی. نہ منظروں میں کوئی - 
موسم کی ادا اج بھی پر کیف ہے لیکن..
💔Unzii🥀ک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی
g  : موسم کی ادا اج بھی پر کیف ہے لیکن.. 💔Unzii🥀ک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں - 
اک اذیت جُز بجُز پلتی رہی مجھ میں..
شِدّت کرب سے آخر بھڑک اٹھا ہوں میں💔Unzii🥀
g  : اک اذیت جُز بجُز پلتی رہی مجھ میں.. شِدّت کرب سے آخر بھڑک اٹھا ہوں - 
یہ کسی خواب سے جاگا ہوا منظر ہی نہ ہو..
تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ کہاں ممکن ہے💔Unzii🥀
g  : یہ کسی خواب سے جاگا ہوا منظر ہی نہ ہو.. تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ کہاں ممکن - 
اُس نے تشبیہ خود کو چاند سے دی.. 
پھر کہا دور ہی سے اچھا ہے💔Unzii🥀
g  : اُس نے تشبیہ خود کو چاند سے دی.. پھر کہا دور ہی سے اچھا ہے💔Unzii🥀 - 
اے وعدہ فراموش.تیری خیر ہو لیکن..
ایک بات میری مان۔۔تو وعدہ نہ کیا کر۔۔💔Unzii🥀
g  : اے وعدہ فراموش.تیری خیر ہو لیکن.. ایک بات میری مان۔۔تو وعدہ نہ کیا - 
ہائے وہ شخص جس کی نسبت سے..
ایسے ویسے بھی اچھے لگتے ہیں💔Unzii🔥
g  : ہائے وہ شخص جس کی نسبت سے.. ایسے ویسے بھی اچھے لگتے ہیں💔Unzii🔥 - 
اپنی قربت میں رکھ مجھے..
میں تیرے سوا سارے جہاں سے بیزار ہوں💔Unzii🥀
g  : اپنی قربت میں رکھ مجھے.. میں تیرے سوا سارے جہاں سے بیزار ہوں💔Unzii🥀 - 
Indian Celebs image
g  : مِلتا ہے کُچھ خُلوص و محبت کا اجر بھی.. اب اِس مُغالطے سے رِہا ہو گیا ہوں - 
Beautiful People image
g  : اس سے تعزیت کرو.. وہ میری شدتوں سے محروم ہوا ہے💔Unzii🥀 -